• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا "٧٨٦" "بسم اللہ الرحمن الرحیم " کا نعم البدل ہے؟

شمولیت
مئی 09، 2013
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
0
ہمیں ہر معاملے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو اپنانا چاہیئے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطوط کا آغاز بسم اللہ سے کیا ہے تو ہمیں لکھنے میں کیوں ججھک محسوس ہوتی ہے۔جبکہ یہ خطوط کفار کو بھیجے گئے تھے۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
Top