محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
کیا کرسمس کی مبارکباد دینا رواداری ہے؟ | نعیم الرحمان | خطبہ جمعہ | ای پی: 213
کیا اسلام رواداری کا دین ہے؟ کیا اسلام میں جبر ہے؟ رواداری کسے کہتے ہیں؟ کیا غیر مسلموں کو ان کے تہواروں کی مبارکباد دینا رواداری ہے؟ اس حوالے سے رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام سے ہمیں کیا تعلیمات ملتی ہیں؟
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔