• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا کسی مسلمان کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے کسی عضو کا عطیہ کسی دوسرے شخص کو دے یا وصیت کرے۔

شمولیت
مارچ 12، 2019
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
(1)کیا کسی مسلمان کے لیے جائز ہے کہ اپنی زندگی ہی میں اپنے کسی عضو کا عطیہ کسی دوسرے شخص کو دے دے؟
(2)کیا موت کے بعد میت کے کسی عضو کو بہ عطیہ کسی کو دیا جا سکتا ہے؟
(3)عضو کا عطیہ کسے دیا جا سکتا ہے؟ اپنے کسی رشتہ دار یا دوسرے مسلمانوں کو؟ یا مسلم وغیر مسلم کسی بھی انسان کو۔
(4)اگر اس کا عطیہ کرنا جائز ہے تو کیا اس کی خریدو فروخت بھی جائز ہے؟
(5)کیا میت کے گھر والوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ میت کے کسی عضو کا عطیہ دے سکیں؟ اسی طرح کیا حکومت کو یہ حق حاصل ہے کہ حادثات میں مرنے والوں کے بعض اعضا کو محفوظ کر کے زندہ لوگوں میں کسی ضرورت مند کو عطیہ کردے۔
(6)کیا کسی غیر مسلم کا عضو کسی مسلم کے جسم میں لگایا جا سکتا ہے؟
(7)کیا کسی جانور (پاک و ناپاک )کا عضو کسی مسلم کے جسم میں لگایا جا سکتا ہے؟
 
Top