- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
اتفاق مطلب ؟محترم خضرحیات صاحب
یہ ایک اتفاق بھی ہوسکتا ہے ۔اور سیاہی ہر جگہ بری نہیں ہوتی ۔اگر کالارنگ اتنا برا ہوتا تو غلاف کعبہ کا رنگ بھی بدل دیا گیا ہوتا۔
کعبے کا غلاف سیاہ ہو ، کپڑے سیاہ ہوں ، بال سیاہ ہوں ، رات سیاہ ہو ، تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔
لیکن دل سیاہ ہو ، کرتوت سیاہ ہوں تو غلاف کعبہ کا رنگ یا کالی کملی کہہ کر اسے درست نہیں کہا جاسکتا ۔