• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہماری زندگی میں دکھ ہیں ؟؟

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللہ تعالی جس کو

اپنا آپ یاد دلانا چاہتا ہے

اسے دکھ کا الیکٹرک شاک دے کر

اپنی جانب متوجہ کر لیتا ہے۔


کیا ھماری زندگی میں دکھ ھیں؟؟؟
کوئی پریشانی۔۔۔
کوئی تکلیف۔۔۔

اس کا مطلب ھے۔۔اللہ ھمیں اپنا بنانا چاہ رھا ھے۔

اور ھم۔۔۔۔
یاد رکھیں۔۔۔دنیا کی ھر چیز۔۔۔دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔۔

آج نہیں تو کل۔۔۔
سب ختم ھو جانا ھے۔۔

اللہ ھدایت دیں۔۔اللہ راضی ھو جائیں۔۔اللہ ھمیں غفلت سے جگا دیں۔آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آمين.
تقبل يا رب العالمين
 
Top