محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
کیا ہم اپنی نبض اور مزاج خود چیک کر سکتے ہیں؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی: 04
کیا مرد و خواتین کے مزاج میں فرق ہوتا ہے؟ کیا نبض شناسی سے خود اپنے مزاج کا پتہ چل جاتا ہے؟ اپنی نبض چیک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا ہم اپنی نبض خود چیک کر کے اپنا علاج بھی خود کر سکتے ہیں؟ اس ویڈیو میں حکیم صاحب نے نبض چیک کرنے کا مکمل طریقہ بیان کیا ہے. مزید تفصیل اس ویڈیو میں
اس پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔