• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہم فرض نماز یا نفل نماز کے تشہد میں التحیات اور درود کے بعد دیگر دعائیں پڑھ سکتے ہیں

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,387
ری ایکشن اسکور
6,756
پوائنٹ
332
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته


محترم اہلِ علم!


ایک مسئلہ کے بارے میں رہنمائی مطلوب ہے:
کیا فرض یا نفل نماز کے تشہد میں التحیات اور درودِ ابراہیمی کے بعد دیگر دعائیں پڑھنا جائز ہے، جو قرآنِ کریم میں وارد ہوئی ہیں یا نبی کریم ﷺ سے دیگر مواقع پر ثابت ہیں؟


مثال کے طور پر:


  • رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
  • والدین کے لیے دعائیں
    وغیرہ

براہِ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت فرمائیں۔


جزاکم اللہ خیراً
 
Top