• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ ابن تیمیہ کا فتویٰ ؟؟

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کیا یہ ابن تیمیہ کا فتویٰ
"ابن تیمیہ کا کہنا ہے کہ جو شخص "فلسفہ" پڑھتا ہے یا "عربی" کے بغیر کوئی دوسری زبان سیکھتا ہے اور گوشت پکانے سے قبل اس کو دھولیتا ہے وہ کافر ہے! ابن تیمیہ کے خیال میں،اگر میں کسی کو پھولوں کا تحفہ دوں تو میں بھی کافر ہوں اور پھولوں کا تحفہ وصول کرنے والا بھی کافر ہے!"
http://studyhadithbyquran.blogspot.com/2013/02/blog-post_5.html#.UkftINJBRDR
درج بالا لنک سے یہ مواد لیا گیا ہے
اہل علم سے جواب کی درخواست ہے شکریہ
والسلام
 
Top