• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ اشعار صحیح ہیں؟؟

ام حسان

رکن
شمولیت
مئی 12، 2015
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیا یہ اشعار صحیح ہیں؟؟ اگر صحیح نہیں تو اسمیں غلط کیا ہے؟

اللہ سبحانہ و تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے۔ آمین

IMG-20151222-WA0064.jpg


IMG-20151222-WA0073.jpg


یہاں لکھا ہے:
میں لاکھ بروں سے برا صحیح
مجھے تیری عطائی پہ ناز ہے،
مجھے ناز ہے کہ میں غریب ہوں
اور تو بڑا غریب نواز ہے۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
غلط در غلط ،پہلے میں گنبد کی تعریف کیونکہ گنبد دیکھکر سب کچھ یا آیا ۔ اور ہندی میں مکمل شرک ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عقیدہ اسلام سے ڈائرکٹ ٹکراو هے ۔ خصوصا اردو نعت کا مقطع اور هندی کے دونوں اشعار ۔
سراسر ظلم هے ۔ شرک هے ۔
میرے ایک واقف هیں جو امام و خطیب مسجد هیں ۔ مسجد کی تعمیر نو کا کام جاری تها ۔ حضرت دوسری منزل سے گر گئے ۔ اس وقت میں وطن سے باهر تها ۔ میں نے وطن واپسی پر سنا کہ امام صاحب حادثہ کا شکار هوگئے هیں ۔ بازو فریکچر هوگیا اور پلاسٹر چڑها هے ۔ میں نے اسی رات انکی مزاج پرسی کیلئے پهونچا ۔ تب انهوں نے از سر نو تفصیل بتائی کہ کیا هوا اور کیسے هوا ۔ جب وہ گرنے والے لمحات پر پهونچے تو اسطرح بیان کیا :"جب هم نیچے گر رهے تهے تو اس وقت زور سے پکارا یاغوث المدد دیکهو میں سلامت رها اتنی بلندی سے گر کر ۔ اگر غوث نہ مدد کرتے تو کہاں آپ سے ملاقات هونی تهی"۔ یہ جملہ میں سنکر لرز اٹها ، واللہ یہ عقیدہ جو بهی هو ، اللہ کا پسندیدہ دین اسلام هرگز نهیں ۔
اللہ هم سبکو دین کی فهم عطاء کرے ۔ همارا خاتمہ اسلام پر کرے ۔ آمین
 
Top