السلام علیکم،
کیا یہ الفاظ کسی اور کیلئے استعمال کر سکتے ہیں یا خاص ہیں؟
جیسے بعض دعائیاں کلمات جو نبی یا صحابہ کیلیے مستعمل ہیں۔
صلی اللہ علیہ و صلم -رحمت للعالمین خاص ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و صلم کیلئے۔
رضی اللہ عنہ - خاص ہے صحابہ کرام کیلئے
رحمت اللہ علیہ - خاص ہے تابعین کیلے اور عام ہے فوت شدہ علماء کیلئے۔
لوگ انمیں سے بعض کلمات آئمہ کیلئے استعمال کر تے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ دعائیا کلمات ہیں۔
جزاک اللہ خیرا!