m.ali.m
مبتدی
- شمولیت
- مئی 31، 2011
- پیغامات
- 6
- ری ایکشن اسکور
- 25
- پوائنٹ
- 18
میرے بھائی آپ نے دو مختلف جگہ سے آیت پیسٹ کی ایک میں سلاما لکھا تھا دوسری میں سلٰما اور آپ کا سوال تھا کہ کیا یہ تحریف کےزمرے میں آتا ہے تو عرض ہے کہ قراء حضرات کے نزدیک محض کھڑی زبر برابر ہے زبر کے آگے ہمزہ کے برابر ہوتے ہے یعنی دونوں پڑھنے میں ایک جیسے ہوتے ہیں لہذا دونوں طریق درست ہیں واللہ اعلم