• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ واقعی مستند ہے؟

شمولیت
اکتوبر 24، 2019
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
36
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ مجھے حضرت علیؓ ابن ابی طالب نے بتایا کہ میں نہیں جانتا کہ مہاجرین میں سے حضرت عمرؓ کے سوا کسی نے چھپ کر ہجرت نہ کی ہو،لیکن جب انہوں نے ہجرت کرنے کا ارادہ فرمایا تو اپنی تلوار حمائل کی،اپنی قوس کو کندھے پر ڈالا،ایک ہاتھ میں تیر لیے اور دوسرے ہاتھ میں برچھا اٹھائے کعبہ کی طرف تشریف لائے جہاں قریش کی کثیر تعداد موجود تھی۔آپؓ نے اطمینان و وقار کے ساتھ بیت اللہ کا طواف مکمل کیا۔پھر مقام ابراھیم علیہ السلام پر پہنچ کر نماز ادا کی،پھر قریشیوں کے ایک ایک حلقے کے پاس کھڑے ہو کر اُنہیں فرمایا،چہرے قبیح ہو جائیں،اللہ تعالی اُنہی ناکوں کو خاک آلود کرے گا،جو شخص اپنی ماں کو اپنے سے محروم کرنا،اپنی اولاد کو یتیم بنانا اور اپنی اہلیہ کو بیوہ کرنا چاہتا ہو تو وہ اس وادی میں میرے ساتھ مقابلہ کر سکتا ہے۔
 
Top