Rashid Yaqoob Salafi
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 12، 2011
- پیغامات
- 140
- ری ایکشن اسکور
- 509
- پوائنٹ
- 114
بھائی انبیاء علیہم السلام کے جسموں کو قبر کی مٹی نہیں کھا سکتی، یہ بات تو ثابت ہے، باقی صحابی رضی اللہ عنہ کا جسم ہو یا کسی اور نیک انسان کا اس کے بارے میں مجھے کوئی حدیث معلوم نہیں کہ آیا اس کا جسم بھی محفوظ رہتا ہے یا نہیں !
ہاں، ایک جگہ پڑھا تھا کہ ایک شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کا جسم کافی عرصہ کے بعد بھی صحیح سلامت تھا۔ اسی طرح بعض لوگوں کا ذاتی مشاہدہ ہے کہ بعض نیک بندوں کے اجسام کو مٹی نے نہیں کھایا۔
بہرحال، ان تمام باتوں کے باوصف، یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ فوت شدہ قبر میں اسی دنیا کی زندگی جیسی زندگی گزار رہا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ اختیارات والی زندگی۔ جیسا کہ بعض گمراہ لوگوں کا عقیدہ ہے۔
واللہ اعلم