• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیبل نیٹ ایکسپرٹ متوجہ ہوں::

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
مجھے کہنا تو نہیں چاہیے مگر جب تک نہ کہوں پیٹ میں درد ہوتا رہے گا عرض ہے
کسی بھی سگنل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لیےضروری ہے کہ وہ ایر پروف اور ویکیومڈ ہو جتنے جوائینٹ ہوں گے اتنے ہی سگنل متائثر ہوں گے بیچ میں جوائنٹ ہونے کی وجہ سے تار پر کاربن آجاتا ہے جس کی وجہ ڈاؤن لوڈنگ متائثر ہوگی یقیناً کیبل کا مین وایر یعنی درمیانی تار کوپر کا ہونا چاہیے لوہے یا ایلمونیم کا نہیں ہونا چاہئےکیوں کہ ان میں سگنل لوسیز زیادہ ہوتے ہیں اور اعلیٰ قسم کا شیلڈیڈ ہو نا چاہیے اگر کوپر وایر مل جائے تو اس پر رانگ سے ٹانکا لگا کر ٹیپ چپکاکر اس کو کورڈ کردینا چاہئے اس طرح سے کہ ہوا اور پانی سے محفوظ رہےتو پھر انشاءاللہ( ان شاءاللہ) اچھی پرفورمنس رہے گی۔ میں یہ بات اس لیے عرض کردی کہ میں اس میدان کا کھلاڑی رہاہوں جس کے لیےکسی دلیل کی ضرورت نہیں رہے گی عمل کرنے سے ہی بات کی اہمیت حقانیت اور صداقت معلوم ہوجائےگی فقط والسلام
 
Top