• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیش بیک کی شرعی حیثیت

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیش بیک (cash back) جو موبائل ریچارج پر ملتا ہے جیسے کہ پچاس روپے کے ریچارج پر پانچ روپے کیش بیک. کیا ایسا پیسہ لینا جائز ہے؟ ایک اور اسکیم کا چلن ہے آج کل، وہ یہ کے ای والیٹس (e-wallets) جیسے کہ paytm wallet یا amazon wallet میں کچھ روپے لوڈ کرو اور اسکا کچھ پرسینٹ کیش بیک ملے گا. مثال کے طور پر پانچ سو روپے ڈالنے پر ٢٠ پرسینٹ کیش بیک. ایسا پیسہ لینا کیسا ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیسے ادا کرکے بیلنس خریدا جاتا ہے ، یعنی اگر کوئی پجاس کا بیلنس خریدے تو اسے پچپن کا بیلنس دیا جائے گا ، یہ صورت درست محسوس ہوتی ہے ، یہ ایسے ہی ہے ، کہ کوئی بڑی چیز خریدے تو اسے ساتھ کوئی چھوٹی فری میں ملے گی ۔ و اللہ اعلم ۔
 
Top