• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

شمولیت
مئی 05، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
0
آمین اللہ ان کے شر سے بچائےکبھی کوئی وقت تھا امیر حمزہ صاحب درباروں کے پول کھولا کرتے تھے اب کہہ رھے ھیں کہ تمھاری شرک کی موجودگی کے باوجود بھی ھم اتحاد کر سکتے ھیں چند ٹکوں کی خاطر اور جھوٹی شہرت کی خاطر اھل حدیثوں کے عقاید خراب کر رھے ھیں
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
میں فورم کے ناظمین خصوصا انس ںضر صاحب سے انکے خیالات سننا چاہوں گا-
برائے مہربانی اس بارے میں شرعی نقطہ نگاہ سے آگاہ کریں
بھائی جان۔امیرحمزہ کی اس تحریر پر شاید آپ نے شیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا پر مغز تبصرہ نہیں سنا،پوری تھریڈ کا جائزہ لیں۔
 
شمولیت
جولائی 17، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
0
بھائی جان۔امیرحمزہ کی اس تحریر پر شاید آپ نے شیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا پر مغز تبصرہ نہیں سنا،پوری تھریڈ کا جائزہ لیں۔
لیکن پھر بھی میں انس نضر بھائی اور ادارہ محدّث سے اس بارے میں شرعی راہنمائی لینا چاہوں گا
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
آمین اللہ ان کے شر سے بچائے کبھی کوئی وقت تھا امیر حمزہ صاحب درباروں کے پول کھولا کرتے تھے اب کہہ رھے ھیں کہ تمھاری شرک کی موجودگی کے باوجود بھی ھم اتحاد کر سکتے ھیں چند ٹکوں کی خاطر اور جھوٹی شہرت کی خاطر اھل حدیثوں کے عقاید خراب کر رھے ھیں
انالله واناالیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے انکا اصلی چہرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی انکے شر سے امت مسلمہ کومحفوظ فرمائے۔۔۔۔۔۔۔آمین۔
﴿ يـأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنُوا اجتَنِبوا كَثيرً‌ا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعضَ الظَّنِّ إِثمٌ ۖ وَلا تَجَسَّسوا ۔۔۔ ١٢ ﴾ ۔۔۔ سورة الحجرات
اے ایمان والو! بہت بدگمانیوں سے بچو یقین مانو کہ بعض بدگمانیاں گناه ہیں، اور تجسّس نہ کیا کرو۔

میں سمجھتا ہوں کہ جماعت الدعوۃ راسخ العقیدۃ لوگوں کی ایک جماعت ہے، بعض باتوں میں ان سے اختلاف ممکن ہے لیکن ہم ان کے بارے میں یہ بد ظنی نہیں رکھتے کہ وہ اسلام کے بنیادی عقائد کو کسی دُنیاوی مفاد کی خاطر قربان کر دیں گے۔ جس کی دلیل محترم امیر حمزہ صاحب﷾ اور دار الاندلس کی شرک وبدعت کے خلاف شائع ہونے والی بیسیوں کتب ہیں۔

ہمارے رائے میں بعض اجتماعی مقاصد مثلاً ختم نبوت، ناموس رسالت اور دفاع صحابہ وغیرہ کیلئے شرکیہ وبدعتی عقائد رکھنے والوں سے اتّحاد میں کوئی قباحت نہیں، کیونکہ اس کے نظائر ہمیں نبی کریمﷺ کے مبارک دَور اور بعد میں بھی ملتے ہیں۔
 
Top