• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گردے کی پتھری اور اس کے درد کا نسخہ بتلایئں.؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ.

اس فارم کے ایک ممبر جنید بن شاہد یعنی شاہد بھائی جوبچپن سے گردے کی پتھری کے مریض ہیں.اور دو مرتبہ ملتان میں شعاعوں کے زریعے علاج کروا چکے ہیں.لیکن اُس کے بعد اکثر گردے کی تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں.وقتی طور پر تو درد کا انجکشن لگوالیتے ہیں لیکن اسکا مستقل حل بتایئں.تاکہ انھیں مستقل طور پر اس موزی بیماری سے نجات مل سکے.اور ساتھ احتیاطی تدابیر بھی بتایئں کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے.جزاکم اللہ خیرا

میرے بھائی

میں ایک دوائی بتا رہا ہوں اس کو استعمال کریں انشاللہ کبھی بھی پتھری نہیں بنے گی

اس کا نام ہے

Cystone

یہ انڈیا کی ہمالیہ والوں کی گولیاں ہیں ۔ لکن یہ پاکستان میں نہیں ملتی

یہ دبئی میں آسانی سے ملتی ہے ۔ اور سستی بھی ہے ۔ اگر آپ کا کوئی دوست دبئی میں ھو تو اس سے منگوا لیں

ایک ڈبی میں ٦٠ گولیاں ہوتی ہیں آپ نے ٢ گولیاں صبح اور ٢ گولیاں شام کو

پورے ٦ مہینے کہانی ہیں ۔ انشاللہ پتھری بھر اور ہمیشہ کے لیے اس سے نجات

یہ لنک بھی دیکھ لیں اس دوائی کی پوری معلومات ہیں

Cystone - prevents supersaturation of lithogenic substances, controls oxamide (a substance that precipitates stone formation) absorption from the intestine and corrects the crystalloid-colloid imbalance - Himalaya Herbal Healthcare

Cystone - Tablets 60 - Natural choice in urinary calculi & UTI
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155

کیا شعاعیں لگنے کے بعد بھی ان ٹیبلیٹس کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟
 
شمولیت
جون 27، 2014
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
مجھے گردے میں دو پتھریاں تھیں جو کہ نیچے نالی میں چلی گئیں تھیں ان میں سے ایک پیشاب کے زریعے نکل گئی ہے جبکہ دوسری کا پتہ نہیں چل رہا کہ نکلی ہے کہ نہیں ۔دونوں پتھریوں کا سائز ایک جتنا تھا۔
 
Top