• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گروپ متعلق

شمولیت
جولائی 21، 2017
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
11
اَسَّلاَمْ عَلَيْكُمْ وَ رَحْمَةُ اللہِ وَبَرَكَاتُهُ

مينے ايک اسلامک گروپ تيّار کيا ہے ليكن ميں اس گروپ ميں ميمبران كى تعداد كو نہي بڑها پا رہا كوئي بھائ ٹپس بتايں ـ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
To share a group invite link:


    • Go to the group in WhatsApp.​
    • Tap the subject of the group.​
    • Tap (+) add participant.​
    • Tap Invite to group via link.
    • Choose to share the link within WhatsApp or to another app.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اوپر طریقہ بتایا گیا ہے ، مقصد یہ ہے کہ گروپ کا لنک واٹس ایپ گروپس ، فورم ، ویب سائٹ پر دیں گے تو زیادہ سے زیادہ لوگ لنک کو کلک کرکے اسکے رکن بن جائیں گے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
اوپر طریقہ بتایا گیا ہے ، مقصد یہ ہے کہ گروپ کا لنک واٹس ایپ گروپس ، فورم ، ویب سائٹ پر دیں گے تو زیادہ سے زیادہ لوگ لنک کو کلک کرکے اسکے رکن بن جائیں گے ۔
میرے خیال سے یہ طریقہ صحیح نہیں ہے. اسکے بہت سے سائڈ ایفیکٹس ہیں. بہتر یہی ہے کہ گروپ لنک کو شیئر نہ کیا جائے.
 
Top