• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُبِالْمَائِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

اللہ لواحقین کو صبر دے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے - آمین
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
اور ایک اور عہد اختتام پزیر ہوا۔مولانا اسحاق بھٹی میو ہسپتال آئی سی یو میں ایڈمٹ رہنے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہوئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحانہ وتعالٰی انہیں رفقاء کے ساتھ علیین میں اکھٹا فرمائے۔آمین
اِنَّ لِلهِ وَ إِنَّ اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آخر گزر گئی گزران گزر ہی گئی
یادیں ہی یادیں
اور باتیں ہی باتیں
قحط الرجال ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے
پہلے عبدالحمید ازھر رحمہ اللہ
پھر شیخ یونس اثری رحمہ اللہ کے صاحبزادے شیخ شہاب الدین اثری رحمہ اللہ
پھر جامعہ رحمانیہ کے ایک استاذ الاساتذہ
اور اب شیخ رحمہ اللہ
یا اللہ تجھ سے اور کچھ نہیں طلب کر رہے صرف اتنا
یا اللہ قحط الرجال کی آزمائش سے بچا
باسا شدیدا اور الملحمۃ العظمی آنے کو ہے اور ہم سب سے بڑی آزمائش میں گرفتار ہوئے جا رہے ہیں
آزمائش دین
انا للہ و انا الیہ راجعون
ساری زندگی رحمہ اللہ کا مسکراتا ہوا چہرا ہی دیکھا تھا وہ چہرہ ہی تصور سے نہیں ہٹ رہا اور دل و دماغ یہ تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں کہ
وہ چہرہ جو ساری زندگی اپنے تو اپنے اغیار کے لیے بھی مسکراہٹیں بانٹتا رہا اب ساکت ہو گیا ہے
وہ زبان جو جو ہر محفل میں محور و مرکز بن جایا کرتی تھی وہ زبان اب خاموش ہو گئی ہے
اور وہ قلم ہاں وہ قلم جو ایک ہی تھا برصغیر پاک و ہند کی پوری تاریخ میں ایک ہی ایسا قلم تھا جو لکھتا تھا خوب لکھتا تھا لکھنے کا حق ادا کرتا تھا قاری اس منظر میں خود کو بھی کہیں آس پاس ہی محسوس کرتا تھا ، حوالہ جات سے مزین ، بے مثال یادداشتیں ، عدیم النظیر مطالعہ، عاجزی وانکساری، دنیا سے بے نیازی بے رغبتی، ایک دنیا کو اپنی تاریخ سے روشناس کروانے والا ۔۔۔۔۔ قلم اب رک گیا فنا ہو گیا ہے واقعی کل من علہیا فان و یبقی ۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن شیخ ہم سے جدا نہیں ہوئے وہ تو زندہ ہیں جیسا کہ امام بخاریرحمہ اللہ ، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ، امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ زندہ جاوید ہیں
سچ کہا رب العالمین نے کہ
بقائے دوام اسی کو زیبا ہے جو مخلوق خدا کے لیے مفید ہو
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُبِالْمَائِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

اللہ لواحقین کو صبر دے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے - آمین
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354

آمین یا رب العالمین
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُبِالْمَائِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

اللہ لواحقین کو صبر دے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے - آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
پروقار شخصیت ، سفید لباس ، مناسب قد ، پیکر اخلاق و اخلاص بھٹی صاحب کی شخصیت کو اگر چند لفظوں میں نمایاں کرنے کی کوشش کی جائے تو یہ کہا جاسکتا ہے :
موصوف ایک بیدار مغز مدبر ، مفکر ، دانشور ، مصنف ، صحافی ، ادیب ، مبصر ، نقاد ، مؤرخ ، محقق ، تذکرہ نگار ، متبحر عالم ہونے کے ساتھ مخلص و فعال رہنما بھی تھے ۔
مولانا عبد الرشید عراقی
(مولانا اسحاق بھٹی ، حیات و خدمات ص 225 ، 227 بتصرف )​
 
Last edited:
Top