• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گمراہ عالم عوام کو کیسے بیوقوف بناتے ہیں

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
السلام علیکم!
کافی عرصہ پہلے ہمارے گاوں میں ایک بریلوی عالم، جو کہ ہمارے گاوں کے ہی ہیں، سے ملاقات ہوئی۔ رمضان کا مہینہ تھا۔ ان کے پاس ایک کتاب تھی عربی زبان میں تالیف کی گئی تھی اور اس کا نام اس کے مولف نے "المستند" رکھا تھا۔ میرے ایک خالہ زاد نے بتایا کہ اس کتاب میں تو ساری احادیث بخاری و مسلم کی ہیں جو ان کے عقائد کو ثابت کرتی ہیں۔ میں نے طے کیا کہ ان سے ملاقات کی جائے۔ کیونکہ ہمارے گاوں میں ایک گھرانے کے علاوہ سب بریلوی ہیں اور سبھی ہمارے خاندان کے ہی ہیں اس لئے ہمارے عقائد بھی ان پر واضح ہیں اور اس وجہ سے ہم وہاں پر "وہابی" کے لقب سے مشہور ہیں۔ جب میری ان عالم صاحب سے ملاقات ہوئی تو وہ عالم صاحب اسی کتاب سے حدیثیں پڑھ پڑھ کے اپنے عقائد ثابت کرنے کی کوشش کرنے لگے ۔ اور "یہ حدیث بخاری کی ہے، یہ حدیث مسلم کی ہے" کے علاوہ کوئی حوالہ نہ دیتے تھے۔

تھوڑے بہت مطالعہ حدیث کی وجہ سے اس بات کا مجھے شروع میں ہی اندازہ ہو گیاکہ بہت مقامات پر انہوں نے دروغ گوئی سے کام لیا اور فتح الباری میں امام ابن حجر نے شرح کے ضمن میں جو حدیث لکھی تھی ان کو بھی وہ بخاری کی حدیث کہہ کر پیش کر رہے تھے۔ اور باقی کی احادیث غیر متعلقہ تھیں۔ لیکن جب عوام کے سامنے وہ یہ باتیں بیان کرتے تو وہ ان کی وسعت علمی کی داد دئیے بغیر نہ رہتے۔ میں نے ان سے سوال کیا رفع الیدین کے بارے میں تو انہوں نے کہا کہ یہ منسوخ ہے، تو میں نے کہا کہ امام شافعی تو اس کو منسوخ نہیں کہتے تو فرمانے لگے کہ اگر آپ امام شافعی کے مقلد ہو کر رفع الیدین کریں تو پھر ٹھیک ہے لیکن خود سے حدیث پڑھ کے نہیں کر سکتے۔

اسی عربی کتاب جس کا نام مولف نے "المستند" رکھا تھا، جب خود مولف ہی نے اس کا ترجمہ اور تخریج کی تو اس کے مقدمہ میں لکھا کہ
"تخریج کرتے وقت ہمیں بہت سی موضوع روایات کو نکال کر ان کی جگہ صحیح احادیث کو ڈالنا پڑا" ۔
اندازہ لگا لیں پھر اس "المستند" کی استنادی حیثیت کا۔ اسی طرح کی ایک بات میں نے فیس بک پر بھی دیکھی تھی ایک بریلوی نے اپنے عقیدے کے متعلق ایک حدیث نقل کی اور بڑے فخر کے ساتھ حوالہ دیا کہ
"ملا علی قاری نے اس حدیث کو کتاب الموضوعات میں بیان فرمایا ہے"
مجھے سمجھ نہ آئی کہ اس پر ہنسوں یا رووں۔

کتاب المستند سرگودھا کے ایک مکتبہ سے طبع ہوتی ہے اس کے اردو ترجمہ کے 700 سے زائد صفحات ہیں اور اس کی قیمت 500 روپے ہے۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات پی ڈی ایف کے لنک کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

جزاک اللہ
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127

رسول اللہﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ جس نے میرے اوپر جان بوجھ کر جھوٹ بولا اس کا ٹھکانا جہنم ہے۔ اللہ ہمیں دین کے بارے میں جھوٹ بولنے سے بچائے۔چنانچہ اسی خدشے کے سبب صحابہءکرامؓ کی حتی الوسع کوشش ہوتی تھی کہ ہم لوگوں کو مسائل بتانے اجتناب کریں۔اور مطلوبہ مسلہ کا حل کوئی دوسرا ہی بتا دئے۔
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
اس حمام میں سارے ننگے ہیں ،کیا دیوبندی ،بریلوی اور اہلحدیث ۔
 
Top