• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گناہوں کو مٹادینے والے اعمال

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
گناہوں کو مٹادینے والے اعمال

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
’’ کیا میں تمہیں ایسے اعمال نہ بتاؤں جن کے ذریعے اللہ تعالی گناہ مٹادے اور درجات بلند فرمادے‘‘؟ صحابہ کرام نے عرض کیا : کیوں نہیں اے اللہ کے رسولﷺ ضرور بتائیں۔آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
’’ ناگواری اور مشقت کے باوجود اچھے طریقے سے مکمل وضو کرنا‘مساجد کی طرف زیادہ قدم چلنا‘ اور ایک نماز کےبعد دوسری نماز کا انتظار کرنا‘ پس یہ رباط ہے۔(مسلم)
رباط کا مطلب ہے
’’اجروثواب کے لحاظ سے سرحد پر مورچہ زن رہنے کی طرح‘‘
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
کیا کسی کا مذاق اڑانا،غیبت،چغلی،لڑائی جھگڑا،بہت عرصے تک مومنین سے بات نہ کرنا جیسے گناہ بھی معاف ہو جائیں گے؟
 
Top