رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال: کیا گناہ گار شخص کی میت وزنی ہوتی ہے۔؟ میں نے سنا ہے کہ جو شخص دنیا میں برے کام کرتا ہے تو مرنے کے بعد اس کی میت کا وزن بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔؟ اور جنازےکے وقت لوگوں کو میت اٹھانے میں بھی مشکل ہوتی ہے،اس کی کیا حقیقت ہے۔؟