• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل میپ میں معلومات کے اضافے یا اندراج کا طریقہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اوپر موجود تصویر میں ایک بٹن Save کو کلک کرنے پرآپ کی مہیا کی گئی معلومات نظر ثانی کے لیے محفوظ ہوگئی ہیں جس کو فی الحال صرف آپ دیکھ سکتے ہیں، منظوری کے بعدیہ سب کچھ آن لائن ہوجائےگا۔
اور مسجد کے اوپر دیا گیا نام بھی ظاہر ہوجائےگا۔

upload_2015-3-17_12-8-42.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب ! آپ کی مسجد کے قبلے کا رخ سرخ لائن سےظاہر ہورہا ہے اور مسجد سے بیت اللہ کا فاصلہ تقریبا 3600 کلو میٹر ہے۔
upload_2015-3-18_20-18-3.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! وقت ملے تو جامعہ محمدیہ کی بھی نشاندہی کردیں۔جزاک اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! وقت ملے تو جامعہ محمدیہ کی بھی نشاندہی کردیں۔جزاک اللہ خیرا۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ ۔؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جی شیخ صاحب!آپ کی اٹاوہ والی مسجد سے زیادہ دور نہیں ہے۔۔ابتسامہ۔۔
 
Top