• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت گوگل کسٹم سرچ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میاں جی نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ماسٹر بھٹے سیکنے کے لیا ہے؟
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میاں جی ہم نے وہ پان کھانے اور چائے پینے کے لیے کیا ہے اب خوش ۔ ابتسامہ

ویسے آپ کی بات کئی طرح سے درست نہیں یہ ویسے ہی ہے جیسے ایک مریض ہو جسکی پرابلم ہارٹ کی ہو اور سرجری کی ضرورت ہو، تو آپ چلے جائیں سکن سپیشلسٹ کے پاس اور کہیں آپ ڈاکٹر بھٹے سیکنے کے لیے بنے ہیں؟ ۔ ابتسامہ

اور دوسری بات ڈاکٹر کو کہیں کے مریض تک آپ کی رسائی نہیں دینی بس علاج کر دو۔ یہی معاملہ ادھر بھی ہےمیں آتھرائیز ہی نہیں ہوں ان کے سرور وغیرہ تک اور۔۔۔۔۔ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔ ابتسامہ

ہون غصہ نئ کرنا۔ ابتسامہ
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السللام علیکم
گوگل کسٹم سرچ
کا آپشن [/FONT] کچھ دنوں سے کام نہیں کر رہا
یہ ایرر دیتا ہے


Unauthorized access to internal API. Please refer to https://support.google.com/customsearch/answer/4542055
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قریب ایک ہفتہ ہو چلا فورم کے تکنیکی ماہرین کو شکایت بذریعہ محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ درج کروائے ہوئے...ابتسامہ!
محترم @شاکر بھائی!
محترم @عمیر بھائی!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ویسے آپ کی بات کئی طرح سے درست نہیں یہ ویسے ہی ہے جیسے ایک مریض ہو جسکی پرابلم ہارٹ کی ہو اور سرجری کی ضرورت ہو، تو آپ چلے جائیں سکن سپیشلسٹ کے پاس اور کہیں آپ ڈاکٹر بھٹے سیکنے کے لیے بنے ہیں؟ ۔ ابتسامہ
غیر متفق!

بیسک انفارمیشن پر مثال ڈاکٹر سے، سمائل!

آپکی لوکیشن برطانیہ مطابق جی پی کی جانچ پڑتال کے بغیر کوئی بھی چیک کرنا تو دور ہسپتال آپکو اپوائنٹمنٹ ہی نہیں دے گا جب تک جی پی آپکی مکمل فائل پر ریمارکس دے کر اسے ان کے پاس ریفر نہ کرے اور اپوائنٹمنٹ بھی جی پی ہی لے کر دے گا۔

https://cse.google.co.uk/cse/

والسلام
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
السلام علیکم


غیر متفق!

بیسک انفارمیشن پر مثال ڈاکٹر سے، سمائل!

آپکی لوکیشن برطانیہ مطابق جی پی کی جانچ پڑتال کے بغیر کوئی بھی چیک کرنا تو دور ہسپتال آپکو اپوائنٹمنٹ ہی نہیں دے گا جب تک جی پی آپکی مکمل فائل پر ریمارکس دے کر اسے ان کے پاس ریفر نہ کرے اور اپوائنٹمنٹ بھی جی پی ہی لے کر دے گا۔

https://cse.google.co.uk/cse/

والسلام
پرائویٹ علاج میں جی پی کی ضرورت نہیں۔ سمائل!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہاں جی! ہمارے میاں جی گنجرانوالاوالے، وڈے میاں جی لاہور والے کے ڈاکٹر سے تو علاج کرواتے ہیں! ھھ ھھ ھھ !
خیر ! کدی ساڈے ڈیرے وی آیا کرو!
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
گجنرانوالا نہیں گوجرانوالہ ۔ سمائل

وقت ملا تو ضرور چکر لگائیں گے آپکے ڈیرے پر۔ ان شاءاللہ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @خضر حیات حفظک اللہ!
مذکورہ مسئلے کے حوالے سے کوئی پیش رفت، آپ کے علم میں ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @خضر حیات حفظک اللہ!
مذکورہ مسئلے کے حوالے سے کوئی پیش رفت، آپ کے علم میں ہے؟
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ۔
 
Top