• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھبراہٹ کے وقت کیا کہا جائے(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 43 )

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
بہت خوبصورت گرافکس کے ساتھ قرآن وسنت کی روشنی میں بہت پیاری اور لا جواب شیئرنگ
اللہ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا
اعجاز بھائی،میں نے ایک گزارش کی تھی،کیا آپ بھول تو نہیں گئے؟
نہیں میرے بھائی
لیکن یہ بھی تو بتائیں کہ شیشہ ایفکٹ سے آپ کی کیا مراد ہے ؟
کوئی نمونہ تو دکھائیں بھائی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نہیں میرے بھائی
لیکن یہ بھی تو بتائیں کہ شیشہ ایفکٹ سے آپ کی کیا مراد ہے ؟
کوئی نمونہ تو دکھائیں بھائی
اعجاز علی شاہ بھائی جان،یہ آپ کے "اذکار مسنونہ" پر مشتمل تھریڈ ہی نمونہ ہیں۔
مثلا جیسے آپ نے پھلوں میں برکت والی دعا کے گرافکس میں ڈیزائننگ ہے اور دوسرے تھریڈز میں بھی۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز علی شاہ بھائی جان،یہ آپ کے "اذکار مسنونہ" پر مشتمل تھریڈ ہی نمونہ ہیں۔
مثلا جیسے آپ نے پھلوں میں برکت والی دعا کے گرافکس میں ڈیزائننگ ہے اور دوسرے تھریڈز میں بھی۔
اچھا بھائی سمجھ گیا میں ویسے اس پر کورل ڈرا میں بہت پہلے ٹیوٹوریل لکھ چکا ہوں ان شاء اللہ اس کا لنک دیتا ہوں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اچھا بھائی سمجھ گیا میں ویسے اس پر کورل ڈرا میں بہت پہلے ٹیوٹوریل لکھ چکا ہوں ان شاء اللہ اس کا لنک دیتا ہوں
ان شاءاللہ
ویسے اعجاز بھائی جان،آپ کے کورل ڈرا کے کورس کی 25 کلاسس اور بہت سارے ٹیوٹوریل جو اردوپیجز پر لکھے تھے وہ میرے پاس آج بھی سیوڈ ہیں۔کیا اُن میں ہے؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ان شاءاللہ
ویسے اعجاز بھائی جان،آپ کے کورل ڈرا کے کورس کی 25 کلاسس اور بہت سارے ٹیوٹوریل جو اردوپیجز پر لکھے تھے وہ میرے پاس آج بھی سیوڈ ہیں۔کیا اُن میں ہے؟

Textured transparency:

Begin by selecting an object. In the toolbox, click the Transparency tool.

Choose Texture from the Transparency type list box on the property bar. Choose a sample from the Texture library list box on the property bar. Open the First transparency picker on the property bar, and click a texture.

Click link to view full image

On the property bar, type values in the following boxes:

Starting transparency-- this allows users to change the opacity of the starting color.

Ending transparency--this lets users change the opacity of the ending color.
 
Top