• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھبراہٹ کے وقت کیا کہا جائے(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 43 )

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

Textured transparency:

Begin by selecting an object. In the toolbox, click the Transparency tool.

Choose Texture from the Transparency type list box on the property bar. Choose a sample from the Texture library list box on the property bar. Open the First transparency picker on the property bar, and click a texture.

Click link to view full image

On the property bar, type values in the following boxes:

Starting transparency-- this allows users to change the opacity of the starting color.

Ending transparency--this lets users change the opacity of the ending color.
السلام علیکم
عامر بھائی جان نے ہمیں کوئی انگلش کا ماہر سمجھ رکھا ہے۔
ویسے عامر بھائی جان،یہ ٹرانسپیرینسی ٹول وہ ٹول ہے جسے میں اعجاز بھائی کے ٹیوٹوریل سے سیکھ کر آگے اس پر ٹیوٹوریل لکھ چکا ہوں۔الحمدللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
عامر بھائی جان نے ہمیں کوئی انگلش کا ماہر سمجھ رکھا ہے۔
ویسے عامر بھائی جان،یہ ٹرانسپیرینسی ٹول وہ ٹول ہے جسے میں اعجاز بھائی کے ٹیوٹوریل سے سیکھ کر آگے اس پر ٹیوٹوریل لکھ چکا ہوں۔الحمدللہ
تو آپ کس ٹول کی بات کر رہیں ہے؟ شاید میں کچھ مدد کر سکوں.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تو آپ کس ٹول کی بات کر رہیں ہے؟ شاید میں کچھ مدد کر سکوں.
بھائی میں شیشہ ایفیکٹ کی بات کر رہا ہوں اور مجھے خود نہیں معلوم کہ شیشہ ایفیکٹ کے لیے کون سا ٹول استعمال ہوتا ہے،اسی لیے اعجاز بھائی سے کہا تھا کہ اس پر ٹیوٹوریل لکھیں۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بھائی میں شیشہ ایفیکٹ کی بات کر رہا ہوں اور مجھے خود نہیں معلوم کہ شیشہ ایفیکٹ کے لیے کون سا ٹول استعمال ہوتا ہے،اسی لیے اعجاز بھائی سے کہا تھا کہ اس پر ٹیوٹوریل لکھیں۔
بھائی ارسلان پلیز کچھ وضاحت کریں شیشہ ایفکٹ سے مراد یہ آپ لے رہے ہیں کہ بارڈرز کے اندر کچھ نظر آئے اس کیلئے تو کورل ڈرا میں ٹول موجود ہے اور اس پر میرا یہ ۷ سال پہلے لکھا گیا ٹیوٹوریل موجود ہے۔ بس فی الحال اردو پیجز میرے پاس کھل نہیں رہا ہے میں ان شاء اللہ وہ لنک دیتا ہوں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی ارسلان پلیز کچھ وضاحت کریں شیشہ ایفکٹ سے مراد یہ آپ لے رہے ہیں کہ بارڈرز کے اندر کچھ نظر آئے اس کیلئے تو کورل ڈرا میں ٹول موجود ہے اور اس پر میرا یہ ۷ سال پہلے لکھا گیا ٹیوٹوریل موجود ہے۔ بس فی الحال اردو پیجز میرے پاس کھل نہیں رہا ہے میں ان شاء اللہ وہ لنک دیتا ہوں۔
آپ کے سات سال پہلے والے اردوپیجز کے ٹیوٹوریل میرے پاس سیوڈ ہیں اعجاز بھائی۔بارڈر والا ٹیوٹوریل میں نے سیکھ لیا تھا۔
میں شیشہ ایفیکٹ کی وضاحت کرتا ہوں ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شیشہ ایفیکٹ کی وضاحت

دیکھیں اعجاز بھائی،
اس میں جہاں دودھ گر رہا ہے

یہاں جو مچھر سے پہلے نیلے رنگ کا ہے

یہاں ترازو

یہاں تجوری

یہاں یہ سوالیہ نشان
 
Top