جنید حسین
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 11، 2011
- پیغامات
- 90
- ری ایکشن اسکور
- 116
- پوائنٹ
- 70
السلام و علیکم
گھریلو اور کمرشل پلاٹ کی زکوۃ کیسے ادا کی جائے گی۔
میں نے ایک پلاٹ ۲۰۱۲ میں لیا تھا جس کو ابھی بیچا ہے۔ اس پلاٹ کی میں نے زکوۃ کبھی ادا نہیں کی۔ کیا اس کی ہر سال کی زکوۃ ادا کرنی ہے۔ میں ہر سال زکوۃ نکالتا ہو۔
اسی طرح اب کمرشل پلاٹ لینے کا ارادہ ہے۔ اس پر زکوۃ ہو گی یا اس پر عمارت تعمیر کر کے صرف اس کے کرائے پرزکاۃ ہو گی۔