• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھر جلا کر کفِ افسوس ملا کرتے ہیں ۔

ابوحتف

مبتدی
شمولیت
اپریل 04، 2012
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
318
پوائنٹ
0
بے اَجل، منزلِ فانوس پہ مرنے والے
جان کیا دیتے ہیں؟ اِک رسم ادا کرتے ہیں
موت مانگی تھی خدائی ، تو، نہیں مانگی تھی
لے دعا کر چکے ، اب ترکِ دعا کرتے ہیں
حضرتِ دل ہیں عجب ظالمِ مظلوم نما
گھر جلا کر کفِ افسوس ملا کرتے ہیں
 
Top