• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہائے رے انسان.......!!

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ
اے انسان تجھ کو تکلیف اٹھانی ہے اپنے رب تک پہنچنے میں سہ سہ کر، پھر اس سے ملنا ہے. (سورہ انشقاق 84 آیت نمبر 6)

قرآن کا یہ پیغام میرے، آپ کے اور ہر انسان کے لیے ہے کہ ہمیں اپنے رب سے آخرکار ملاقات کرنی ہے.....

لیکن ہائے رے انسان.......!!

کبھی مرنے کے بارے میں سوچتا ہی نہیں
اگر کبھی خیال آ بھی جائے تو سوچتا ہے کہ....

میرے بچوں کا کیا ہوگا؟

یہ نہیں سوچتا کہ.......

مرنے کے بعد میرا کیا ہوگا۔

دیتا ہے ہر آن ، گھڑیال یہ منادی
گردُوں نے گھڑی عمر کی اک اور گھٹا دی
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

بہت خوب۔۔۔
بھائی آج کل تو نفسا نفسی کا دور ہے، انسان سوچتا بہت ہے مگر صرف یہ کہ وہ اپنی زندگی کو مزید بہتر اور پر آسائش کیسے بنائے،اگر سوچ ہے تو شہرت حاصل کرنے کی ،عزیز و اقارب کی نظر میں اونچا ہونے کی! نہ موت کی فکر ہے اور نہ آخرت کی۔
اللہ سبحان و تعالی کا فرمان بڑا واضح ہے،
بَلْ تُـؤْثِرُوْنَ الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا 16۝
وَالْاٰخِرَةُ خَيْرٌ وَّاَبْقٰى 17۝ۭ

مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو۔(16)
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے۔(17)
(سورت الاعلیٰ)
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ
اے انسان تجھ کو تکلیف اٹھانی ہے اپنے رب تک پہنچنے میں سہ سہ کر، پھر اس سے ملنا ہے. (سورہ انشقاق 84 آیت نمبر 6)

قرآن کا یہ پیغام میرے، آپ کے اور ہر انسان کے لیے ہے کہ ہمیں اپنے رب سے آخرکار ملاقات کرنی ہے.....

لیکن ہائے رے انسان.......!!

کبھی مرنے کے بارے میں سوچتا ہی نہیں
اگر کبھی خیال آ بھی جائے تو سوچتا ہے کہ....

میرے بچوں کا کیا ہوگا؟

یہ نہیں سوچتا کہ.......

مرنے کے بعد میرا کیا ہوگا۔

دیتا ہے ہر آن ، گھڑیال یہ منادی
گردُوں نے گھڑی عمر کی اک اور گھٹا دی
جزاک اللہ خیرا
 
Top