• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر خاص و عام متوجہ ہو

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
چینی کے آگے "ب" کچھ عرصہ بعد ہی لگتا ہے۔ کیا آپ کی شادی نہیں ہوئی بھائی جان؟ ;)
میں اب "چینی" پهر "بیچینی" کے بعد "نکته چینی" والی حالت میں هون بهائی حان
ابتسامه
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللہ آپ کو اس زندگی کی نئی اننگز میں کامیاب کرے اور اس اننگز کے تمام معاملات آسان کرے آمیں
بھائی میدانِ زندگی اور کرکٹ کے میدان میں اور کھیل میں فرق ہوتا ہے۔ زندگی ایک ہی بار ملتی ہے جبکہ ‘‘اننگز’’ تو بار بار ملتی رہتی ہے۔ :)
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اور اگر پیار و محبت کی وجہ سے اہلیہ محترمہ کو زندگی بنا لیا جائے تو پاکستان میں عام طور پر یہ بھی ایک ہی دفعہ ملتی ہے۔

کیا کہیں بھائی!

کیسے کیسے دقیق مسئلے چھیڑ دیتے ہیں ہمارے بھائی عبدالقیوم صاحب۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور نکتہ چینی کے بغیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آصف بھائی نکتہ چینی بھی لوازمات میں سے ہے اختلاف رائے ہونا کوئی غیر فطری عمل نہیں لیکن اسے مخالفت بنا لینا یہ غیر مستحسن عمل ہے جس کی اسلام نے حوصلہ افزائی نہیں کی اسی لیے ازدواجی زندگی میں زوجین کے لیے صبر و تحمل بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں وگرنہ زندگی کی گاڑی چلنا بہت مشکل ہے بلکہ؟؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بارک اللہ لک وبارک اللہ علیک وجمع بینکما فی خیر یا اخی عمران الہی
 
Top