اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
اسی صفحے کو ذرا غور سے پڑھیئے۔
عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کو بیوی کے قریب نہ جانے کی وجہ سے کہا گیا تھا۔ اور ان بزرگ کا ایسا کوئی معاملہ ذکر نہیں ہے۔ اور یہ ہے بھی کرامۃ جیسے آگے ہی ذکر ہے۔
وقال أحمد بن منيع وأبو بكر بن أبي شيبة جميعا حدثنا يزيد بن هارون أنا محمد بن عمر " و" عن محمد بن إبراهيم عن عبد الرحمن بن عثمان هو التيمي قال " رأيت عثمان رضي الله عنه عند المقام ذات ليلة قد تقدم بقراء القرآن في ركعة ثم انصرف
إسناده حسن
المطالب العالیہ لابن حجر، حلیۃ الاولیاء لابی نعیم، مصنف ابن ابی شیبہ
عثمان رضی اللہ عنہ نے ایک رکعت میں قرآن کریم پڑھ لیا۔ لگائیں حکم۔
ایسے کام وہ کرتے ہیں جو احادیث کو مکمل نہیں دیکھتے۔ اس سے بچیئے میرے بھائی۔
ابو سعید رح كی روایت میں واضح لكها ہا ہے کہ مجھے یہ معلوم ہوا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے نماز پڑھی ہے۔ وہ تفصیل و تحقیق کی قدرت نہیں رکھتے ہوں گے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روایت سنتے ہی عمل کر لیا۔ انہوں نے اسے آگے روایت نہیں کیا کہ ان پر وعید صادق آئے۔ آپ کو کیا اشکال ہے اگر انہوں نے روایت کو درست سمجھ کر یہ عمل کر لیا؟ روایت کو درست سمجھ کر تو روایت کرنا بھی درست ہے جناب۔
میں سمجھا آپ نے فرمایا ہے پہلے اس تھریڈ میں جواب دیدوں۔ بعد میں اندازہ ہوا کہ دوسرے تھریڈ کا کہا ہے۔ خیر وہاں پہلے جواب دے دیا ہے۔