• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر قسم کی چیز کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا - (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 4)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سلسلہ اذکار مسنونہ کی چوتھی گرافکس حاضر خدمت ہے۔
ڈینگی کی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کو بھی گرافکس کی صورت میں‌پیش کیا جارہا ہے۔

اللہ اس کو سنت کی ترویج کا ذریعہ بنائے۔ آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اعجاز بھائی میں نے تقریبا آپ کے تمام گرافکس والے تھریڈز سیوڈ کر لیے ہیں۔
اب آپ مجھے ان کی فائلز ای میل کر دیں۔پہلے جو ای میل کی تھی اس میں ڈاونلوڈنگ کا مسئلہ ہے۔آپ ان کی ذپ کر کے کسی ہوسٹنگ والی سائٹ پر اپلوڈ کر کے اس کا لنک دے دیں۔شکریہ
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
السلام علیکم
اعجاز بھائی میں نے تقریبا آپ کے تمام گرافکس والے تھریڈز سیوڈ کر لیے ہیں۔
اب آپ مجھے ان کی فائلز ای میل کر دیں۔پہلے جو ای میل کی تھی اس میں ڈاونلوڈنگ کا مسئلہ ہے۔آپ ان کی ذپ کر کے کسی ہوسٹنگ والی سائٹ پر اپلوڈ کر کے اس کا لنک دے دیں۔شکریہ
وعلیکم السلام
بھائی ارسلان آپ کل تک صبر کریں ان شاء اللہ میں ان سارے گرافکس کو اپلوڈ کردیتا ہوں۔
 
Top