محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
ہر کسی کا اپنے آپ کو سچا بولنے سے وہ سچے نہیں ہو جاتے، ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم سمجھیں کہ سچ کیا ہے، بس آپ دیکھیں کون لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرتے ہیں اور اپنا عقیدہ قرآن و حدیث کے مطابق رکھتے ہیں اور قرآن و حدیث کا غلط مفہوم نہیں لیتے بلکہ وہی مفہوم لیتے ہیں جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین، تابعین، تبع تابعین نے لیا تھا، اور کون وہ لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر اپنے پیروں، اماموں، بزرگوں اور آباء و اجداد کی اندھی تقلید کرتے ہیں، آپ حق کی تلاش کریں گے تو آپ کو حق مل جائے گا ان شاءاللہ