• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان

شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان


جماعت الدّعوةکے امیر حافظ سعید کا خصوصی انٹرویو آج پیش کیا جائے گا ”خبرناک“ میں سہیل وڑائچ سے ملاقات کرائی جائے گی، ”عوام کی عدالت“ میں زکوٰة کی کٹوتی پر مباحثہ نشر ہوگا
کراچی (جنگ نیوز) کالعدم جماعت الدّعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ نشانہ مسلم ہوں یا غیر مسلم ،ہم ہر طرح کی دہشت گردی کے مخالف ہیں۔ اپنی صفائی کے لئے اقوام متحدہ جانے کو تیار ہوں۔انڈیا، امریکہ اور اسرائیل نے قبضے کئے ہیں ،پاکستان یا کسی اور مسلم ملک نے کہیں کوئی قبضہ نہیں کیا۔لگتا ہے کشمیر کا مسئلہ مذاکرات سے حل نہیں ہو گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ میزبان سہیل وڑائچ کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری توجّہ فلاحی کاموں کی طرف زیادہ ہے، اس وقت ہم 186/سکول اور 76/ مدرسے چلا رہے ہیں۔ہم فوج کی بی ٹیم نہیں ، ہم تو اے ٹیم والے لوگ ہیں ۔ اجمل قصاب کے بیان بدلے ہیں البتہ ذکی الرحمن ہمارا عالم دین ہے ، اسکے مقدمے کے چھ جج تبدیل کئے جا چکے ہیں۔ایک سوال پر حافظ سعید کا کہنا تھا کہ ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں، البتہ ہم اس کے غاصبانہ قبضوں کے خلاف ہیں۔انڈیا میں آزادی کی دوسری تحریکوں کی مدد نہیں کر رہے۔حافظ سعید کا یہ خصوصی انٹرویو جیو نیوزپر اتوار 21/اگست کی شام ساڑھے 7/بجے نشر ہوگا۔ اس اتوار کو آفتاب اقبال اپنے پروگرام خبرناک میں ملوارہے ہیں معروف تجزیہ کار اور اینکر سہیل وڑائچ سے ، ان سے دلچسپ باتوں کے علاوہ بھانڈوں میں گھرے ہمارے سیاستدانوں کا احوال بھی پیش ہوگا، لمحہ بے فکریہ ، زبان وبیان، ڈمی آن لائن سیگمنٹ حسب معمول ہونگے لیکن اس دفعہ ڈرون طیاروں کی حقیقت بیان کی جائے گی، حضرت عمر فاروق کی بے مثا ل حکومت اورموجودہ حکمرانوں کا موازنہ کیا جائے گا۔ خبرناک اتوار کی شب گیارہ بجے جیو نیوز سے نشر کیا جائے گا۔”حکومت زکوٰة کاٹنے کی مجاز نہیں ہے“، یہ وہ نکتہ ہے جس پر جیو نیوز کے پروگرام ”عوام کی عدالت“ میں مباحثہ ہوگا۔اس نکتے کی حمایت میں مذہبی اسکالر ڈاکٹر خالد ظہیر اور خورشید ندیم اظہار رائے کریں گے جبکہ مخالفت میں مرکزی ناظم دعوت ، منہاج القرآن علامہ ظہیر احمداور مذہبی اسکالر حیدر فاروق مودودی دلائل دیں گے۔افتخار احمد کی میزبانی میں یہ مباحثہ اتوار 21/اگست کو رات 8/بجکر 5/منٹ پر پیش کیا جائے گا۔
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان


جماعت الدّعوةکے امیر حافظ سعید کا خصوصی انٹرویو آج پیش کیا جائے گا ”خبرناک“ میں سہیل وڑائچ سے ملاقات کرائی جائے گی، ”عوام کی عدالت“ میں زکوٰة کی کٹوتی پر مباحثہ نشر ہوگا

کراچی (جنگ نیوز) کالعدم جماعت الدّعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ نشانہ مسلم ہوں یا غیر مسلم ،ہم ہر طرح کی دہشت گردی کے مخالف ہیں۔ اپنی صفائی کے لئے اقوام متحدہ جانے کو تیار ہوں۔انڈیا، امریکہ اور اسرائیل نے قبضے کئے ہیں ،پاکستان یا کسی اور مسلم ملک نے کہیں کوئی قبضہ نہیں کیا۔لگتا ہے کشمیر کا مسئلہ مذاکرات سے حل نہیں ہو گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ میزبان سہیل وڑائچ کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری توجّہ فلاحی کاموں کی طرف زیادہ ہے، اس وقت ہم 186/سکول اور 76/ مدرسے چلا رہے ہیں۔ہم فوج کی بی ٹیم نہیں ، ہم تو اے ٹیم والے لوگ ہیں ۔ اجمل قصاب کے بیان بدلے ہیں البتہ ذکی الرحمن ہمارا عالم دین ہے ، اسکے مقدمے کے چھ جج تبدیل کئے جا چکے ہیں۔ایک سوال پر حافظ سعید کا کہنا تھا کہ ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں، البتہ ہم اس کے غاصبانہ قبضوں کے خلاف ہیں۔انڈیا میں آزادی کی دوسری تحریکوں کی مدد نہیں کر رہے۔حافظ سعید کا یہ خصوصی انٹرویو جیو نیوزپر اتوار 21/اگست کی شام ساڑھے 7/بجے نشر ہوگا۔
اپنی صفائی کے لئے اقوام متحدہ جانے کو تیار ہوں
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَنْ يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا أَنْ يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُضِلَّهُمْ ضَلالا بَعِيدًا (٦٠نساء)
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تم نے دیکھا نہیں ان لوگوں کوجو دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم ایمان لاتے ہیں اس کتاب پر جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے اور ان کتابو ںپرجوتم سے پہلے نازل کی گئی تھیں مگر چاہتے یہ ہیں کہ اپنے معاملات کا فیصلہ کرانے کیلئے طاغوت کی طرف رجوع کریں حالانکہ انہیں طاغوت سے کفر کرنے کاحکم دیاگیا ہے شیطان انہیں بھٹکا کرراہ راست سے دور لے جانا چاہتاہے ‘‘۔

قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذْ قَالُوا لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَآءُ مِنْكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاءُ أَبَدًا حَتَّى تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَحْدَهُ (٤)

’’تم لوگوں کے لئے ابراہیم اور ان کے ساتھیوں میں ایک اچھانمونہ ہے کہ انہوں نے اپنی قوم سے صاف کہدیا ہم تم سے اور تمہارے ان معبودوں سے جن کو تم اﷲکوچھوڑ کرپوجتے ہوقطعی بیزار ہیں ۔ہم نے تم سے کفرکیا اور ہمارے اورتمہارے درمیان ہمیشہ کیلئے عداوت ہوگئی اوربیرپڑگیا جب تک تم اﷲواحد پر ایمان نہ لاؤ‘‘۔﴿الممتحنۃ:۴﴾

فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ بِاللَّهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى لا انْفِصَامَ لَهَا وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ (٢٥٦)
اب جو کوئی طاغوت کا انکارکرکے اﷲپرایمان لے آیا اس نے ایک ایسا مضبوط سہارا تھام لیا جو کبھی ٹوٹنے والانہیں ،اور اﷲ﴿جس کاسہارا اس نے لیا﴾سب کچھ سننے ولااورجاننے والاہے

فَلا وَرَبِّكَ لا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ (٦٥نساء)
تیرے رب کی قسم! وہ اس وقت تک مؤمن نہیں ہونگے جب تک اپنے جھگڑوں میں آپ کو حاکم نہ بنالیں

میزبان سہیل وڑائچ کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری توجّہ فلاحی کاموں کی طرف زیادہ ہے، اس وقت ہم 186/سکول اور 76/ مدرسے چلا رہے ہیں۔
چندہ جہاد کے نام پر عوام الناس سے وصول کرتے ہیں ۔ اور اس وقت تک 186/سکول اور 76/ مدرسے چلا رہے ہیں ۔ ہم جماعۃ الدعوۃ کے مخلص لوگوں کی اس طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ :
ان کی نہ تو امریکہ سے لڑائی ہے ۔ اور نہ ہی طواغیت العصر سے ان کی کوئی لڑائی ہے بلکہ تو بزبان خود طواغیت العصر کی اے ٹیم ہیں
ہم فوج کی بی ٹیم نہیں ، ہم تو اے ٹیم والے لوگ ہیں
تو ہم جماعۃ الدعوۃ کے مخلصین سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ حق کو پہچانیں اور سچوں کو تلاش کریں اور اس میں شامل ہوجائیں۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
البتہ ہم اس کے غاصبانہ قبضوں کے خلاف ہیں
برا بن مالک بھائی اس کو بھی پڑھ لیتے تو اتنا لکھنے کی نوبت نہ آتی

اور کیا جنگ دھوکے کا نام نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اس کا بھی بتا دیں
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
مجاہدین صلیبیوں سے اس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک امام مہدی اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے آجائیں!

برا بن مالک بھائی اس کو بھی پڑھ لیتے تو اتنا لکھنے کی نوبت نہ آتی

اور کیا جنگ دھوکے کا نام نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اس کا بھی بتا دیں
جزاک اللہ برادر ! جب لڑائی ہی نہیں تو پھر کیسی جنگ اور کیسا دھوکہ ۔ میرے بھائی جب لڑائی رہے گی تو دھوکہ بھی ہوگا ۔ لیکن یہاں تو باقاعدہ اس بات کا اعلان ہے کہ ہماری امریکہ کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ اگر جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی امریکہ سے لڑائی ختم ہوگئی ہے تو کیا ہوا۔ امت اسلام کے بطل جلیل مجاہدین حفظہم اللہ اس وقت تک امریکہ سے لڑتے رہیں گے جب تک کہ ان کے امام سیدنا امام مہدی رضی اللہ عنہ خروج نہ فرمالیں اور سیدنا عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام نازل نہ ہوجائیں ۔ ان شاء اللہ
 

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
میں براء بن مالک بھا ئی سے اتنا کہوں گا کے پوری بات خود ہی بیان کر کے خود ہی اپنے آپ کو الجھا رہے ہیں۔
حافظ محمد سعید نے کہا تو ہے کہ
ہم اس کے غاصبانہ قبضوں کے خلاف ہیں
بھائی اس بات کو بھی ذرا وضاحت سے بیان کر دیں کہ اس سے کیا مراد ہے۔

اور رہی بات لڑائی کی تو بھائی یہ بات
ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے
اگر ایسے ہی ہے جیسا بیان میں ہے تو پھر امریکہ کو چاہیے کہ وہ اس جماعت سے پابندی ختم کروا دے۔ جب لڑائی ہی نہیں تو دشمن داری کیسی؟؟؟

بھائی بات صرف اتنی ہے جیسےنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا " جنگ دھوکہ ہے "۔

اور بھائی اگر میں آپ کی یہ با ت مان لوں
جب لڑائی ہی نہیں تو پھر کیسی جنگ اور کیسا دھوکہ ۔ میرے بھائی جب لڑائی رہے گی تو دھوکہ بھی ہوگا ۔ لیکن یہاں تو باقاعدہ اس بات کا اعلان ہے کہ ہماری امریکہ کوئی لڑائی نہیں ہے ۔
تو مجھے یہ بتا دیں کہ جو ٹرینگ کیمپ کام کر رہے ہیں وہ سب کیا ہے ؟ اُن کو کون چلا رہا ہے؟
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
اگر امریکہ سے حافظ سعید کی لڑائی ہوتی تو موصوف پہاڑوں پر ہوتے نہ کہ لاہور میں !!!

میں براء بن مالک بھا ئی سے اتنا کہوں گا کے پوری بات خود ہی بیان کر کے خود ہی اپنے آپ کو الجھا رہے ہیں۔
حافظ محمد سعید نے کہا تو ہے کہ

بھائی اس بات کو بھی ذرا وضاحت سے بیان کر دیں کہ اس سے کیا مراد ہے۔

اور رہی بات لڑائی کی تو بھائی یہ بات

اگر ایسے ہی ہے جیسا بیان میں ہے تو پھر امریکہ کو چاہیے کہ وہ اس جماعت سے پابندی ختم کروا دے۔ جب لڑائی ہی نہیں تو دشمن داری کیسی؟؟؟

بھائی بات صرف اتنی ہے جیسےنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا " جنگ دھوکہ ہے "۔

اور بھائی اگر میں آپ کی یہ با ت مان لوں

تو مجھے یہ بتا دیں کہ جو ٹرینگ کیمپ کام کر رہے ہیں وہ سب کیا ہے ؟ اُن کو کون چلا رہا ہے؟
میرے پیارے بھائی بات وہی جو بیان ہوئی ۔ دیکھیں غور کریں حافظ سعید کی کارگل جنگ کے دوران ہندوستان سے جنگ تھی ۔ تو موصوف اپنے مجاہدین سمیت پہاڑ کی چوٹیوں پر موجود تھے۔ اور انڈیا سے ان کی لڑائی جاری تھی نواز شریف کے دور میں جب مشرف چیف آف آرمی اسٹاف تھا ۔ (لگتا ہے حافظ صاحب کی دوستی مشرف سے اسی دور کی ہے) ۔
بقول حافظ سعید صاحب کے کہ ان کی امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ تو حافظ سعید صاحب مزے سے اپنے گھر مریدکے میں رہ رہے ہیں اور ٹی وی انٹرویو اور مباحثوں میں شرکت فرمارہے ہیں ۔ ظاہر ہے جب موصوف کی امریکہ سے لڑائی ہی نہیں تو ٹی وی مباحثوں اور انٹرویوز ہی میں شرکت کریں گے ۔
لیکن دوسری طرف دیکھیں : جن کی امریکہ سے لڑائی ہے ۔ وہ پہاڑوں پر ہیں ۔ اپنے معسکرات میں ہیں ۔ اور اتحادی صلیبی فوجوں سے لڑرہے ہیں ۔ صلیبی بھی ان پر بمباری کررہے ہیں ۔ ان پر ڈرون اٹیک ہورہے ہیں ۔ ایک ایک دن کئی کئی حملے جن میں بے شمار مجاہدین کو شہید کیا جارہا ہے ۔ کبھی کسی ٹی وی مباحثے یا انٹرویو میں عزت ماًب عالی قدر امیر المومنین مجاہدین کے سردار ملامحمد عمر مجاہد حفظہ اللہ کو دیکھا ؟ اسے کہتے امریکہ سے لڑائی ۔ جن کو پکڑنے کے لیے امریکہ نے ان کے سروں کی قیمت کروڑوں ڈالر مقرر کررکھی ہے ۔ امریکہ سرتوڑ کوشش کررہا ہے مجاہدین کو زندہ گرفتار کرنے یا قتل کرنے کے لیے ۔ ایبٹ آباد کے واقعے کی مثال ہمارے سامنے موجود ہے ۔
میرے پیارے بھائی اگر جناب حافظ محمد سعید صاحب کی لڑائی امریکہ سے ہوتی تو موصوف لاہور کی بجائے کسی پہاڑ پر مجاہدین کے ہمراہ موجود ہوتے ۔ عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق کو سمجھنے کی توفیق دے ۔ آمین
 

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
ایک سوال بھائی سے کرنا چاہوں گا کہ آپ کو لشکرطیبہ اور جماعۃ الدعوۃ میں فرق کا پتا ہے؟
اگر نہیں پتا تو سن لیجیے کہ دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
اور لشکر کا سب کو پتا ہے۔ اگر نہیں پتاتو بھائی بتا دیں انشااللہ تفصیل سے بیان کر دوںگا۔

میرے پیارے بھائی بات وہی جو بیان ہوئی ۔ دیکھیں غور کریں حافظ سعید کی کارگل جنگ کے دوران ہندوستان سے جنگ تھی ۔ تو موصوف اپنے مجاہدین سمیت پہاڑ کی چوٹیوں پر موجود تھے۔ اور انڈیا سے ان کی لڑائی جاری تھی نواز شریف کے دور میں جب مشرف چیف آف آرمی اسٹاف تھا ۔ (لگتا ہے حافظ صاحب کی دوستی مشرف سے اسی دور کی ہے) ۔
اس بات کا کیا مطلب ہے یہاں مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہو۔

بقول حافظ سعید صاحب کے کہ ان کی امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ تو حافظ سعید صاحب مزے سے اپنے گھر مریدکے میں رہ رہے ہیں اور ٹی وی انٹرویو اور مباحثوں میں شرکت فرمارہے ہیں ۔ ظاہر ہے جب موصوف کی امریکہ سے لڑائی ہی نہیں تو ٹی وی مباحثوں اور انٹرویوز ہی میں شرکت کریں گے ۔
پہلی بات حافظ صاحب کا گھر لاہور میں ہے مریدکے میں نہیں۔
اور رہی بات ٹی وی انٹرویو کی تو بھائی عرض ہے آج جنگ صرف میدان میں نہیں ہو رہی یہ ایک میڈیا وار بھی ہے دشمن میڈیا میں ہم سے بہت آگے ہے اگر کوئی اسلام پسند میڈیا پر آ کر اسلام اور مجاہدین کا دفاع کرتا ہے تو اس میں حرج ہی کیا ہے؟

براء بن مالک
براء بن مالک آف لائن ہے
مبتدی

تاریخ شمولیت
Aug 2011
پیغامات
بھائی آپ کی لوکیشن کیا ہے؟ کیا آپ پاکستان میں ہیں؟اور یہاں کے حالات سے بخوبی آگاہ ہیں؟

ظاہر ہے جب موصوف کی امریکہ سے لڑائی ہی نہیں تو ٹی وی مباحثوں اور انٹرویوز ہی میں شرکت کریں گے ۔
لشکرطیبہ کی ساری کاروائیاں آپ کس کے کھاتے میں ڈالنا پسند فرمائیں گیں؟

لیکن دوسری طرف دیکھیں : جن کی امریکہ سے لڑائی ہے ۔ وہ پہاڑوں پر ہیں ۔ اپنے معسکرات میں ہیں ۔ اور اتحادی صلیبی فوجوں سے لڑرہے ہیں ۔ صلیبی بھی ان پر بمباری کررہے ہیں ۔ ان پر ڈرون اٹیک ہورہے ہیں ۔ ایک ایک دن کئی کئی حملے جن میں بے شمار مجاہدین کو شہید کیا جارہا ہے ۔
بھائی! حافظ صاحب کی بھی تو سب سے لڑائی ہی ہے۔ یہ لیں اخبار خود ہی پڑھ کے دیکھ لیں نواے وقت۔ تاریخ ہے 17 اگست 2011 لیون پنیٹا جو سکرٹری دفاع ہے اُس کا بیان میں سرخی ہے۔
Nawaiwaqt-Newspaper
اخبار کا لنک یہ ہے
[url=http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-08-17/page-1]Nawaiwaqt Newspaper Pakistan - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | ePaper[/URL]

اور یہ لیں جان مکین امریکی سنیٹر کا بیان نواے وقت۔ تاریخ ہے 19 اگست 2011
IMG]http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-08-19/page-8/detail-]
اخبار کا لنک یہ ہے
[url=http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-08-19/page-8]Nawaiwaqt Newspaper Pakistan - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | ePaper[/URL]


اور ابھی کوئی ایک دو مہینے پہلے جو انڈیا نے لسٹ پاکستان کو دی تھی اُس کا بھی بھائی کو پتا ہی ہو گا کہ پہلے نمبر پہ کس کا نام تھا۔
بھائی حقائق سے کیوں چھپنا چاہتے ہو؟
یہ لیں لسٹ خود بھی دیکھ لیں ذرا
New list of India's most wanted in Pakistan - Rediff.com News
India's most wanted

میرے پیارے بھائی اگر جناب حافظ محمد سعید صاحب کی لڑائی امریکہ سے ہوتی تو موصوف لاہور کی بجائے کسی پہاڑ پر مجاہدین کے ہمراہ موجود ہوتے ۔
تو بھائی عرض ہے کہ حافظ صاحب افغانستان کے غازی ہیں (روس کے خلاف) اور کشمیر کے بارڈر پر کئی ایک مرتبہ کاروائی کر چکے ہیں۔
انڈیا کی سات لاکھ آرمی کو کس نے لگام دے رکھی ہے کشمیر میں؟
لشکر نے؟
آج اندیا کو اتنا خوف کیوں ہے لشکر طیبہ اور حافظ سعید سے؟

سب جانتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کا دفاع کشمیر سے ہو کر گزرتا ہے۔

بھائی الزام تراشی سے کام نہیں چلے گا حقائق کی روشنی میں بات کرو۔
ہم الحمدللہ شیخ اسامہ (رحمہ اللہ) اور ملا عمر مجاہد (حفظ اللہ) سمیت ہر حقیقی مجاہد کی دل کی گہرائیوں سے محبت اور قدر کرتے ہیں.
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
HAFIZ SAEED INTERVIEW.

I HAVE SEEN THE WHOLE INTERVIEW,IMUST SAY THAT HAFIZ MUHAMMAD SAEED HAS VERY INTELLEGIVEN THE ANSWERS TO SOHAIL WARIACH.ALL THIS DISCUSSION THIS FORUM PROBABLY WITHOUT SEEING THE INTERVIEW SINCE DAY BEFORE YESTERDY.HE HILIGHTED ALL THE THINGS VERY NICELY.IN MY OPINION ,THERE IS NOTHING OBJECTIONABLEIN INTERVIEW.MEDIA IS ALSO ONE OF THE POEWRFUL WEAPON THAT HAS TO BE USED INTELEGENTLY.WHICH HAFIZ SB HAS USED PROPERLY.THE RELIEF WORKS BY THEIR ORGANIZATION IS FACT,WHICH CAN NOT BE DENIED BY ANY ONE EITHER IN COUTRY OR OUTSIDE.EVERYBODY KNOWS THE ACTIVITY AND THE AIMS,AGENDA OF HIS ORGANIZATION,IT IS NEED OF HOUR THAT TO PROJECT THE CASE POSITIVELY,WHICH HE DID NICELY.
 
Top