عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,516
- ری ایکشن اسکور
- 9,996
- پوائنٹ
- 667
نام کتاب
ہماری معاشرتی برائیاں اور ان کا سدباب
نام مصنف
ڈاکٹر کامران اصغر شیخ
نام ناشر
السلام اکیڈمی لاہور
معاشرتی برائیاں وہ منفی رویّے اور عادات ہیں جو نہ صرف فرد بلکہ خاندان، قوم اور ریاست کو کمزور کر دیتی ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں کئی ایسی برائیاں جڑ پکڑ چکی ہیں جو ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ ٔ حیات ہے اس لئے قرآن نے جابجا معاشرتی برائیوں کا بڑی تفصیل سے ذکر کیا ہے اور ساتھ ہی اس کا علاج بھی تجویز کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ہماری معاشرتی برائیاں اور ان کا سدّباب‘‘ڈاکٹر کامران اصغر شیخ صاحب کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں روز مرہ کی معاشرتی برائیوں کا بیان اور ان کے سدباب کے لیے تجاویز اور ہر برائی کے متعلق قرآن و حدیث کا حکم بیان کیا ہے۔یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے ۔ پہلا باب نفسانی گناہ،دوسرا باب لسانی و اخلاقی گناہوں سے متعلق ہے جبکہ تیسرے باب میں متفرق گناہوں کو بیان کیا گیا ہے۔ (م۔ا)
کتاب لنک
ہماری معاشرتی برائیاں اور ان کا سدباب
نام مصنف
ڈاکٹر کامران اصغر شیخ
نام ناشر
السلام اکیڈمی لاہور
تبصرہ