(قولوا لأهل البدع بيننا وبينكم الجنائز حين تمر) ’’ اہل بدعت سے کہہ دو کہ ہمارے جنازے جب نکلیں گے تو وہی ہمارے تمہارے درمیان فیصلہ کریں گے ۔‘‘
محترم! اگر کسی فرقہ کی کتب میں ”سنت“ کو بدعت اور ”بدعت“ کو سنت باور کرائے اور اس پر یقین رکھنے والوں کے جنازوں سے کیا استدلال لیا جاسکے گا ملاحظہ فرمائیں تعصب کی کارستانیاں؛
کتاب: نمازِ نبوی؛ ترجمہ و تہذیب: مولانا محمد صادق خلیل؛ صفحہ 77
میں نے ایک تھریڈ میں یہ بات واضح کی تھی کہ؛
دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو گٹ کے پاس سے پکڑیں اور ہاتھ کا کچھ حصہ بائیں بازو پر بچھا دیں۔ یہ مذکورہ طریقہ مسنون ہے اس کو بدعت کہنا اور اس کے علاوہ طریقہ کو مسنون کہنا یہی ” لا مذہبوں“ کا کمال ہے۔