ہمزہ وصل اور ہمزہ قطع میں واضح فرق یہ ہے کہ ہمزہ وصل کسی دوسرے کلمہ کے ملانے سے گرجاتا ہے جبکہ ہمزہ قطع کبھی نہیں گرتا ۔جیسے ربنا اغفر لنا ۔میں ۔اغفر۔میں ہمزہ وصلی ہے اسلیے ۔ربنا ۔کے ملنے سے گرگیا اور ۔۔ربنا اتمم لنا ۔میں ۔اتمم۔میں ہمزہ قطعی ہے اسلیے ربنا کے ملنےسے بھی نہیں گرا ۔فافھم واللہ اعلم بالصواب