• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
دیوبندیت کا ۔۔۔ چہرہ

امت اسلامیہ میں اتحاد کی بات کرنے والا دیوبندی طبقہ کے مفتیان غیر مقلدین اور سلفی طبقہ کو کیا سمجھتے ہیں اس فتوے کو دیکھ لیں اور لاحول پڑہیں یہ فتوی جو دارالعلوم دیوبندی کے آن لائن فتاوی سے نقل کیا جارہا ہے اس کا مقصد بس یہ ہے کہ ان اہلحدیثوں کی عقل ٹھکانے لگ جائے جو آج کے صوفیت اور شرک زدہ وحدۃ الوجودی دیوبندی سے بلا وجہ کی نیک گمانی رکھتے ہیں ----------چہرہ روشن اندرون چنگیز سے تاریک تر---لیجئے آپ بھی پڑھ لیں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی

Answer: Darul Ifta Deoband India
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میری ناقص رائے میں تو یہ اچھی بات ہے کہ وہ غیر مقلدین کو کافر نہیں کہتے۔ اور اس موضوع پر یہاں بھی کافی بات ہو چکی ہے۔
اہلحدیث علماء نے بھی کبھی سارے دیوبندیوں پر کفر کا فتویٰ نہیں لگایا۔
باقی ہر گروہ کے نزدیک دوسرا گروہ جادہ حق سے بھٹکا ہوا ہے، یہ تو عام بات ہے۔
 
Top