عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
ہمارے کرنے کا کام یہ ہے کہ ہم میں سے جو کوئی بھی جوکچھ بھی کر سکتا ہے کر گزرے. ہم دنیا کے ٹھیکے دار نہیں. ہم تو دیہاڑی دار مزدور ہیں. مزدور کو اس سے کیا مطلب کہ یہ کام کب پورا ہوتا ہے اور پورا ہوتا بھی ہے یا نہیں.
ہمیں تو اپنے حصے کا کام کرنا ہے!
ہمیں تو اپنے حصے کا کام کرنا ہے!