محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
اس ليۓکہ ہمارے پاس احاديث کے ٢١ کتابوں ميں ٢٤٣ صحيح احاديث موجود ہيں اور رسول اللہ ﷺ نےفرمايا کہ
( فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِيْ فَلَيْسَ مِنَّيْ )بخاري حديث نمبر٥٠٦٣ )
اگاه رہو جس نےميرے سنت سے انحراف کيا تو وه مجهـ سےنہيں يعني وه ميرا اُمتي نہيں :
اور اللہ نے فرمايا
{ قُلْ أَطِيْعُوا اللهَ وَ الرَّسُوْلَ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللهَ لَا يُحِبُّ الْكٰفِرِيْنَ(٣٢) آلِ عمران }
اےمحمدﷺ)کہہ دے اللہ اور رسولﷺکےاطاعت کرو پهـراگرانہوں نے منہ پهـيراليا توبےشک اللہ کافروں سےمحبت نہيں رکهـتا)
احايث کےاتني بڑي تعداد سے جولوگ انکار کر کے رفع اليدين نہيں کرتے ہے تو يہي ہے اطاعت اللہ اور رسول سےمنہ پهـيرنا اور حديث ميں تم نےديکهـا کہ ميرے طريقے پر عمل نہ کرنے والا ميرا امتي نہيں