• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم رفع الیدین کیوں نہیں کرتے

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
کیا اس کتاب کو جواب دیا جا چکا ہے ؟ اگر ہاں تو وہ کتاب کا لنک مہیا کر دیں؟ اگر نہیں تو علمائے کرام توجہ دیں۔
:: Ham Rafa Yaden Kiyon Nahi Kartay ::
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لنک کام نہیں کررہا عامر بھائی جان
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
کیا اس کتاب کو جواب دیا جا چکا ہے ؟ اگر ہاں تو وہ کتاب کا لنک مہیا کر دیں؟ اگر نہیں تو علمائے کرام توجہ دیں۔
:: Ham Rafa Yaden Kiyon Nahi Kartay ::
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب دیکھنے کاشرف حاصل ہوا توہمات اور دھوکادہی کےعلاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔عبارات کے سیاق وسباق سے غلط مفہوم لے کر اوراق کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ویسے تو رفع الیدین کے موضوع پر ہزار ہا کتب لکھی جاچکی ہیں۔ان میں سے یہ کتاب بھی اسی فورم پر پوسٹ کی جارہی ہے۔جو کہ اس کتاب کا جواب ہی سمجھیں۔
 
Top