• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم نماز میں رفع یدین کیوں کرتے ہے .. - ( گرافکس )

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

الله کی توفیق اور آپ بھائیوں کے قیمتی وقت کے چلتے آج الله نے حق کو آگے بڑھانے کا موقع دیا، اور اب آپ سبھی بھائیوں کی خدمات میں ایک High Resolution پوسٹر تیار کیا گیا ہے، جو کی رفع الیدین کے موضوع پر ہے،

آپ سبھی بھائیوں سے درخوست ہے کی اس پوسٹر کو ڈاونلوڈ کر کے دیکھئے اور بتائے کی اس میں کچھ غلطی وغیرہ ہے یا نہیں، تاکہ اس کو عوام الناس میں عام کرنے میں ایک قدم آگے بڑھایا جائے.

فائل high dpi پر ہونے کی بنا پر آپ پہلے ڈاونلوڈ کر لیں اس کے بعد اپنی راے دیں.
DOWNLOAD Size 4.5mb
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ بہت اچھا ہے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
اگر ١١ نمبر حدیث باسند بیان کردی جائے تو زیادہ مؤثر ہے ۔ اسی طرح ١٠ نمبر حدیث کم علم حضرات کے لیے اضطراب کا سبب بن سکتی ہے ۔ واللہ أعلم ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ما شاء الله بہت ہی اچھا پوسٹر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کریں!

البتہ اگر سیٹنگ تھوڑی بہتر کرلی جائے تو مزید بہتر ہو جائے گا۔

عربی متن: خوبصورت فونٹ میں

اور عربی واردو دونوں کی جسٹیفکیشن
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ماشاء اللہ بہت اچھا ہے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
اگر ١١ نمبر حدیث باسند بیان کردی جائے تو زیادہ مؤثر ہے ۔ اسی طرح ١٠ نمبر حدیث کم علم حضرات کے لیے اضطراب کا سبب بن سکتی ہے ۔ واللہ أعلم ۔
باسند بیان کر دیا جائے کچھ سمجھا نہیں جناب.. جرا تفصیل سے بتا دیجئے.

کیا واقعی ١٠ نمبر کی حدیث اضطراب کا سبب بن سکتی ہے؟؟
تفصیل سے بیان کر دے بھائی جان تا کہ اسے صحیح کر سکوں.
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ما شاء الله بہت ہی اچھا پوسٹر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کریں!

البتہ اگر سیٹنگ تھوڑی بہتر کرلی جائے تو مزید بہتر ہو جائے گا۔

عربی متن: خوبصورت فونٹ میں

اور عربی واردو دونوں کی جسٹیفکیشن
آمین
عربی متن: خوبصورت فونٹ میں
میرے پاس عربی فونٹ نہیں ہے اگر آپ بتا دیں تو فونٹس بدل دونگا.
 
Top