• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم پھر ہار گئے

ناصف

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
0
ہم پھر ہار گئے

محترم انصار عباسی روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی او رمعروف قلم کار ہیں۔ جو پاکستان کی مفاد پرست اور الحاد کی طرف میلان رکھنی والی سیکولر صحافت میں اسلام کا مقدمہ لڑتے نظر آتے ہیں۔ماضی قریب میں اسلامی موضوعات مثلاً حیا ،توہین رسالت اور دیت وغیرہ پر لکھے گئے مضامین محترم عباسی کی اسلام کے ساتھ محبت کا ثبوت ہیں ۔صحافت میں ان کے اسی اسلامی کردار کے وجہ سے بعض سیکولر صحافی ،فاشٹ سیاسی بونے ،نام نہاد سول سوسائٹی او رمغربی میڈیا پاکستانی صحافت کے انتہا پسند بن جا نے کی پشین گوئیاں کر رہا ہے ۔موصوف کا حالیہ مضمون ،،ہم پھر ہار گئے ،،بھی اسلامی نقطہ نظر سے معاشرتی مسائل پر موثر آوازہے۔ اس کا مطالعہ کیجیے اور دعا فرمایئے کہ اللہ تعالیٰ محترم موصوف کو بدیل بہتر سے نوازے۔ آمین ۔مضمون پڑھنے کے لیے اس لنکہم پھر ہار گئے پر کلک کریں
 
Top