• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہنستے بستے مسکراتے

شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
استاد (شاگرد سے):''بتائو وہ کون سا موقع ہے جہاں
بھائی بھائی کو،
پاب بیٹے کو،
اور دوست دوست کو بھول جاتا ہے"

شاگرد"جناب! شادی کے کھانے پر".
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
پولیس افسر:
" تم نے اتنی چوریاں کیں مگر کسی
اپنا ساتھی نہیں بنایا:؟"

ملزم:
"آپ تو جانتے ہیں انسپکٹر صاحب!
آج کل ایماندار آدمی ملتے ہی کہاں ہیں-"
 
شمولیت
اپریل 28، 2018
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
36
السلام علیکم بھائیوں
اللہ تعالیٰ ہم تمام پر رحم فرمائے
حکیم بن حزام رض کا خانہ کعبہ کی پیدائش کا واقعہ ارسال کرے، مستند
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم بھائیوں
اللہ تعالیٰ ہم تمام پر رحم فرمائے
حکیم بن حزام رض کا خانہ کعبہ کی پیدائش کا واقعہ ارسال کرے، مستند
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
آپ کے اس سوال کا جواب ۔۔ اس تھریڈ میں دیا گیا ہے
مولود کعبہ حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 
Top