بھائیوں میں ذاتی طور پر آپ لوگوں کے سمجھنے کے طریقے کے خلاف نہیں ہوں لیکن صرف کیمرہ کے امیج پر ہی توجہ فوکس کر لی جائے تو پھر خدا ہی حافظ ہے
نیچے جملے میں لکھا ہے
مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے
اگر ہو یہ یقین اللہ دیکھ رہا ہے
بھائی اگر لوگوں کے دلوں میں اللہ کا تصور اتنا پختہ ہو
کہ اللہ دیکھ رہا ہے تو کیمرہ لگانے کی نوبت ہی نہ پڑے حتی کہ تالا بھی لگانا نہ پڑے۔۔۔کیمرہ کی ضرورت اُس وقت ہی پڑتی ہے جب لوگوں کے دلوں میں خوف خدا باقی نہیں رہتا ہے۔۔۔
یہ موضوع یوں سمجھ لیں "
کیمرے کیوں لگائے جاتے ہیں ؟؟؟" اس کے متعلق ہے
اُمید ہے میرے بھائی میری بات سے کچھ سمجھ چکے ہوں گے
اب کیمرہ کے امیج کو نیچے والے جملے سے مت ملائیے ۔۔۔۔۔میں نے اسے اپنی سوچ کے اندر نہیں ملایا ہے
جزاک اللہ خیرا