• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہو یہ یقین کہ اللہ دیکھ رہا ہے !!!!

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ویسے اس امیج میں جو کیمرا دکھایا جا رہا ہے وہ کچھ عجیب سا محسوس ہو رہا ہے، الله دیکھ رہا ہے لیکن الله کے لئے کیمرے کا استعمال مجھے تو بہت عجیب ہی لگا. (میری ذاتی رائے) دوسرے ممبر کیا سوچتے ہے وہ ان پر ڈپینڈ کرتا ہے.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ویسے اس امیج میں جو کیمرا دکھایا جا رہا ہے وہ کچھ عجیب سا محسوس ہو رہا ہے، الله دیکھ رہا ہے لیکن الله کے لئے کیمرے کا استعمال مجھے تو بہت عجیب ہی لگا. (میری ذاتی رائے) دوسرے ممبر کیا سوچتے ہے وہ ان پر ڈپینڈ کرتا ہے.
مجھے تو یہ علامتی شے محسوس ہوتی ہے۔ اور اس میں حرج نظر نہیں آتا۔
عموماً ہمارے ہاں فیکٹریز وغیرہ میں کیمرے لگے ہوتے ہیں جہاں اس قسم کا جملہ ہوتا ہے :
somebody is watching you
اس کی بنا پر ورکرز عام طور پر تندہی سے کام کرتے ہیں کیونکہ یقین ہوتا ہے کہ کوئی آفس میں بیٹھا ہمیں دیکھ رہا ہوگا۔
لہٰذا ایسا نہیں ہے کہ نعوذباللہ، اللہ کو ہمیں دیکھنے کے لئے کسی کیمرہ کی ضرورت ہے۔ بلکہ یہ لوگوں کے لئے ہے کہ وہ یوں سمجھیں گویا ان پر کیمرہ فٹ ہے۔ واللہ اعلم۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
ویسے اس امیج میں جو کیمرا دکھایا جا رہا ہے وہ کچھ عجیب سا محسوس ہو رہا ہے، الله دیکھ رہا ہے لیکن الله کے لئے کیمرے کا استعمال مجھے تو بہت عجیب ہی لگا. (میری ذاتی رائے) دوسرے ممبر کیا سوچتے ہے وہ ان پر ڈپینڈ کرتا ہے.
عامر بھائی آپ کی بات درست ہے ۔۔۔میرا بھی دل مطمئن نہیں ہو پارہا اور میں سمجھتا ہوں یہ مندرجہ ذیل آیت کا مصداق ہے:
فَلَا تَضْرِبُوا لِلَّهِ الْأَمْثَالَ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ [١٦:٧٤]
پس اللہ تعالیٰ کے لیے مثالیں مت بناؤ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی آپ کی بات درست ہے ۔۔۔میرا بھی دل مطمئن نہیں ہو پارہا اور میں سمجھتا ہوں یہ مندرجہ ذیل آیت کا مصداق ہے:
فَلَا تَضْرِبُوا لِلَّهِ الْأَمْثَالَ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ [١٦:٧٤]
پس اللہ تعالیٰ کے لیے مثالیں مت بناؤ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔
آپ نے اچھی مثال دی بھائی جان،
ویسے شاکر بھائی کی بات بھی درست ہے، لیکن میرا ماننا ہے کہ اگر اس کیمرے کی جگہ امیج بنانے والا اگر "آنکھ" ہی رکھ دیتا تو ہم سب کو اعتراض ہوتا کہ الله کے لئے مثالیں نہ گھڑو. اسی طرح کیمرا بھی وہی ثابت کر رہا ہے جو آنکھ کی تصویر بھی ثابت کر سکتی تھی.
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
عامر بھائی آپ کی بات درست ہے ۔۔۔میرا بھی دل مطمئن نہیں ہو پارہا اور میں سمجھتا ہوں یہ مندرجہ ذیل آیت کا مصداق ہے:
فَلَا تَضْرِبُوا لِلَّهِ الْأَمْثَالَ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ [١٦:٧٤]
پس اللہ تعالیٰ کے لیے مثالیں مت بناؤ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔
متفق!
یہ انتہائی خطرناک عمل ہے ایسی تصویروں سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ یہاں صرف اللہ کے دیکھنے کی بات ہورہی ہے اور کیمرہ کی تصویر سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ اللہ کے لئے دانستہ یا نادانستہ مثال بیان کی گئی ہے۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بھائیوں میں ذاتی طور پر آپ لوگوں کے سمجھنے کے طریقے کے خلاف نہیں ہوں لیکن صرف کیمرہ کے امیج پر ہی توجہ فوکس کر لی جائے تو پھر خدا ہی حافظ ہے
نیچے جملے میں لکھا ہے
مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے
اگر ہو یہ یقین اللہ دیکھ رہا ہے​
بھائی اگر لوگوں کے دلوں میں اللہ کا تصور اتنا پختہ ہو کہ اللہ دیکھ رہا ہے تو کیمرہ لگانے کی نوبت ہی نہ پڑے حتی کہ تالا بھی لگانا نہ پڑے۔۔۔کیمرہ کی ضرورت اُس وقت ہی پڑتی ہے جب لوگوں کے دلوں میں خوف خدا باقی نہیں رہتا ہے۔۔۔
یہ موضوع یوں سمجھ لیں "کیمرے کیوں لگائے جاتے ہیں ؟؟؟" اس کے متعلق ہے
اُمید ہے میرے بھائی میری بات سے کچھ سمجھ چکے ہوں گے
اب کیمرہ کے امیج کو نیچے والے جملے سے مت ملائیے ۔۔۔۔۔میں نے اسے اپنی سوچ کے اندر نہیں ملایا ہے
جزاک اللہ خیرا
 
Top