رانا اویس سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 387
- ری ایکشن اسکور
- 1,609
- پوائنٹ
- 109
بسم اللہ الرحمن الرحیم
أحمد إلیکم اللہ الذی لا إلہ إلا ہو
أما بعد !
ہیپاٹائیٹس سی
ایک مشکل العلاج مرض تصور کیا جاتا ہے
اور اسکے لیے نہایت مہنگی ترین ویکسین استعمال کروائی جاتی ہے
جوکہ جگر میں ضرورت سے زیادہ سوداء کو پیدا کرکے اس بیماری کے وائرس کو ڈیڈ کرنے کا کام کرتی ہے
اور وہ بھی اکثر و بیشتر ناکام رہتی ہے بالخصوص ان مریضوں کے لیے جو اس بیماری کے حملہ آور ہونے سے پہلے بھی ضعف جگر کے مریض ہوں
اور جن پر یہ ویکسین کارگر ثابت ہوتی ہے ان میں بھی وائرس کو ڈیڈ تو کر دیتی ہے لیکن اسکا اخراج نہیں کر پاتی
اسی وجہ سے ایلوپیتھک طرز علاج میں اسے نہایت خطرناک اور مشکل العلاج بلکہ بسا اوقات ناقابل علاج مرض سمجھا جاتا ہے
لیکن
ایسا نہیں ہے
میں نے اب تک کئی ایک مریضوں کا علاج کیا ہے جن میں سے اکثر کا دورانیہ علاج دس دن سے بھی کم تھا
حال ہی میں پھر ایک ایسا مریض گزشتہ ہفتہ آیا اور اب اسکا علاج مکمل ہو چکا ہے اور ہیپاٹائیٹس سی مکمل طور پر ایسے غائب ہو چکا ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگ
چونکہ آج کل حج کا موسم ہے اور عموما عازمین حج اس وقت پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں جب شہادہ طبیہ کے حصول میں یہ بیماری آڑے آجاتی ہے
تو سوچا کہ اسکا طریقہ علاج جو میں نے تقریبا تین سال سے زائد عرصہ سے اپنایا ہوا ہے اور ہمیشہ اسکو رزلٹ ایبل پایا ہے یہاں شئیر کردوں کہ کسی کا بھلا ہو جائے
یہ طریقہ علاج نہایت ہی سادہ اور آسان اور سستا ہے
لیکن اسکو حقیر نہ سمجھا جائے کہ
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
سب سے پہلے پانچ دن تک مریض آب جو سیاہ ( کالے جو کا پانی ) روزانہ رات کو سوتے ہوئے کم ازکم 250 ملی لیٹر پیے
چھٹے دن سے 6 رتی پپیسر اور 3رتی سوسی
اور ایک کیپسول 500ملی گرام کا انڈین کوڑ کا بھر کر
روزانہ صبح وشام پانچ دن تک استعمال کرے
اور آخری خوراک لینے سے قبل ٹیسٹ کروالے
ان شاء اللہ رپورٹ نیگٹو ہوگی
__________________
یاد رہے کہ یہ دس دن کا علاج صرف ان افراد کے لیے ہے جنہوں نے ایلو پیتھک ویکسینشن نہیں کروائی
اور جو اس عذاب سے دو چار ہو چکے ہیں انکا علاج ذرا لمبا ہو جاتا ہے اور بسا اوقات چھ ماہ پر بھی محیط ہو سکتا ہے ایک ایسا مریض ہمارے پاس آیا تھا اسکا علاج تقریبا پانچ ماہ میں مکمل ہوا تھا
_______________________________
پرہیز :
ہر قسم کی بادی , ترش , چٹپٹی , تیز مرچ مصالحہ دار ,گھٹی اشیاء
________________
دوائی میں مذکور سوسی ایک اصطلاحی نام ہے جو کہ ہلدی , ملٹھی اور سونف کو پیس کر ہموزن ملانے سے تیار ہوتی ہے
اسی طرح
پپیسر سے مراد ہے:
بادام :چار تولہ
ست ملٹھی : دو تولہ
سونف : ڈیڑھ تو لہ
کالی مرچ : آدھا تولہ
رشحات قلم طاہری: ہیپاٹائٹس سی کا مجرب نسخہ