• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یاد داشت

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
شیطان کی چال
کہتے ہیں کہ ایک دفع کوئی شخص کسی بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا کہ : حضرت کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنا مال زمین میں دفن کر کے محفوظ کیا تھا، اب جب ضرورت پڑی ہے تو یاد ہی نہیں آرہا کہ کہاں دفن کیا تھا، مجھے اس کا کو ئی حل بتا دیجئے ۔
بزرگ نے کچھ دیر سوچنے کے بعد اس شخص سے فرمایا کہ : جاؤ اور جا کر نماز پڑھنا شروع کر دو اور صبح تک نماز پڑھتے رہنا ، ان شاء اللہ تمہیں اپنے دفن کیے ہوئے مال کی جگہ یاد آ جائے گی۔
اس شخص نے گھر جا کر نماز پڑھنا شروع کی، ابھی کچھ دیر ہی گزر پائی تھی کہ اُسے یاد آ گیا کہ اس کا مال کدھر دفن ہے۔ فوراً وہاں جا کر اپنا مال نکال لیا۔ دوسرے دن صبح کو وہ دوبارہ ان بزرگ کی خدمت میں حاضر ہو کر انہیں اپنے مال کے مل جانے کی اطلاع دی اور شکریہ ادا کیا۔ اس کے بعد اس نے بزرگ سے پوچھا : آپ کو کیسے پتہ تھا کہ مجھے میرے دفن کیے ہوئے مال کی جگہ یاد آ جائے گی؟
بزرگ نے فرمایا : مجھے یقین تھا کہ شیطان تجھے کبھی بھی ساری رات نماز پڑھتے رہنے کیلئے نہیں چھوڑے گا، وہ تیرے دماغ کو مال کی جگہ یاد کرنے میں اس وقت تک مشغول رکھے گا جب تک تجھے وہ جگہ یاد نہ آ جائے ۔
 
sknizamudin

مبتدی
شمولیت
مارچ 03، 2018
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
8

یہ تھوڑی عجیب کہانی ہے ہزم نہیں ہو رہی ہے ۔ کیونکہ شیطان نماز میں بھی اتنا حاوی ہوسکتا ہے؟

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
یہ تھوڑی عجیب کہانی ہے ہزم نہیں ہو رہی ہے ۔ کیونکہ شیطان نماز میں بھی اتنا حاوی ہوسکتا ہے؟

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
نماز چونکہ قربِ الہٰی کا بہترین ذریعہ ہےاس لیے اگر شیطان اس میں اتنا حاوی نہ ہو تو پھر اسے کہاں حاوی ہونا چاہیے ؟
 
Top