• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یاد رکھو! شہنشاہ نام رکھنا حرام ہے

شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | جمعرات | 19 دسمبر 2024 | 16 جمادی الآخرۃ 1446ھ
یاد رکھو! شہنشاہ نام رکھنا حرام ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
أَغْيَظُ رَجُلٍ عَلَى اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَخْبَثُهُ وَأَغْيَظُهُ عَلَيْهِ رَجُلٍ كَانَ يُسَمَّى مَلِكَ الْأَمْلَاكِ لَا مَلِكَ إِلَّا اللهُ۔
(صحیح البخاری: 6205، صحيح مسلم: 2143، واللفظ لہ)
قیامت والے دن اللہ کے نزدیک سب سے مبغوض آدمی اور سب سے خبیث فرد، جس پر وہ سب سے زیادہ ناراض ہوگا، وہ آدمی ہے جس کا نام شہنشاہ رکھا گیا ہوگا اللہ کے سوا کوئی شہنشاہ نہیں ہے۔​

19. یاد رکھو! شہنشاہ نام رکھنا حرام ہے.png
 
Top