الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 10
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | جمعرات | 19 دسمبر 2024 | 16 جمادی الآخرۃ 1446ھ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
أَغْيَظُ رَجُلٍ عَلَى اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَخْبَثُهُ وَأَغْيَظُهُ عَلَيْهِ رَجُلٍ كَانَ يُسَمَّى مَلِكَ الْأَمْلَاكِ لَا مَلِكَ إِلَّا اللهُ۔
(صحیح البخاری: 6205، صحيح مسلم: 2143، واللفظ لہ)
قیامت والے دن اللہ کے نزدیک سب سے مبغوض آدمی اور سب سے خبیث فرد، جس پر وہ سب سے زیادہ ناراض ہوگا، وہ آدمی ہے جس کا نام شہنشاہ رکھا گیا ہوگا اللہ کے سوا کوئی شہنشاہ نہیں ہے۔
یاد رکھو! شہنشاہ نام رکھنا حرام ہے